Articles

دانستہ پسپائی کے ممکنہ مقاصد

عام طور پر بحث کا مقصد اپنی بات منوانا اور دوسرے کو اپنے موقف پر قائل کرنا ہوتا ہے، لیکن بسا اوقات دانستہ طور پر پسپائی اختیار کر لینا ایک خاص حکمتِ عملی کا حصہ ہو سکتا ہے …
Read more

پاکستان کے 1998ء کے جوہری تجربات

مئی 1998ء میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے اقتدار میں آنے کے چند ماہ بعد ہی پانچ جوہری تجربات کر ڈالے، جس سے حکومت پاکستان پر عوامی دباؤ بڑھ گیا اور جوابی اقدام کے بغیر کوئی چارہ نہ رہا …
Read more

ذوالفقار علی بھٹو کے تین نمایاں کارنامے

“بھٹو زندہ ہیں” کی وضاحت کرتے ہوئے مشاہد حسین سید کہتے ہیں کہ ذوالفقار علی بھٹو دراصل اپنی جرأت اور پاکستان اور مسلم دنیا کے متعلق اپنے وژن اور کارناموں کی وجہ سے زندہ ہیں …
Read more

پاکستان کا قومی ترانہ فارسی میں کیوں ہے؟

آخر پاکستان کا قومی ترانہ فارسی زبان میں کیوں ہے، جبکہ ملک کی سرکاری زبانیں اردو اور انگریزی ہیں؟ شبنم نسیمی بتاتی ہیں کہ یہ جاننے کے لیے ہمیں ایک ہزار سال پیچھے جانا پڑے گا …
Read more

علامہ محمد اقبال کی نظم ’’شِکوَہ‘‘

علامہ محمد اقبال کی نظمیں ’’شکوہ‘‘ اور ’’جوابِ شکوہ‘‘ اردو شاعری کی تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہیں، جو اُن کے شاہکار مجموعہ کلام ’’بانگِ درا‘‘ میں شامل ہیں …
Read more

علم یاد کرنے اور سمجھنے کا فرق

اس گفتگو میں یہ بتایا گیا ہے کہ موجودہ تعلیمی نظام انسان کے سوچنے کی فطری صلاحیت کو کمزور کر دیتا ہے۔ روایتی تعلیم بظاہر کامیابی تو دیتی ہے مگر حقیقی سمجھ بوجھ پیدا نہیں کرتی۔ …
Read more

پاکستان کے لیے قسمت سنوارنے کا موقع؟

یہ رپورٹ بتاتی ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ بندی پاکستان جیسی درمیانی طاقت کے لیے ایک نئی عالمی شناخت کے حصول کا موقع بن سکتی ہے …
Read more

دو انتہاؤں کے درمیان رہنے کی حکمت

اللہ نے ہمارے اندر غصہ، حسد، نفرت، محبت وغیرہ کی صفات کیوں رکھی ہیں؟ یقیناً ان کے پیچھے کوئی مثبت حکمت ہے۔ مثلاً‌: اگر ہمارے اندر غصہ نہ ہوتا تو ہم اپنے حقوق کا دفاع نہ کر پاتے …
Read more

مغرب کی اسلام سے ڈرنے کی پانچ وجوہات

نہ سود، نہ استحصال، اور قرضوں کے نہ ختم ہونے والے چکر سے بچاؤ بھی۔ دولت کو گردش میں رہنا چاہیے، چند ہاتھوں میں جمع نہیں ہونا چاہیے، ایک ایسا نظام جو انصاف، صدقہ اور حدود پر مبنی ہو …
Read more

"گریٹر اسرائیل" حالیہ جنگوں کے تناظر میں

اسرائیلی رہنماؤں کو لگتا ہے کہ ’’اب نہیں تو کبھی نہیں‘‘ — کیونکہ دنیا پہلے ہی غضبناک ہے اور عالمی عدالت میں مقدمہ چل رہا ہے تو اس سے برا کیا ہو گا، اس لیے کیوں نہ یہ سب کر گزریں …
Read more
Prev Page 4 of 18 Next