خلاصہ جات
قرآن مجید کی طباعت کا نظام
قرآنِ مجید کو کسی عام کتاب کی طرح تیار نہیں کیا جاتا۔ دنیا میں بے شمار کتابیں چھپ کر بازاروں تک پہنچتی ہیں، مگر مصحف شریف کی تیاری ایک منفرد اور نہایت مقدس عمل ہے۔ مکمل تحریر
سوچ کو منطقی بنانے کا ایک لائحہ عمل
ممکن ہے آپ کے کیریئر کی سب سے بڑی رکاوٹ کا تعلق آپ کی محنت سے نہ ہو بلکہ آپ کی سوچ کے انداز سے ہو۔ یہ گفتگو ایک فریم ورک کے ذریعے یہ بتاتی ہے کہ منطقی سوچ کیسی ہوتی ہے مکمل تحریر
انڈے کی تشکیل کا حیرت انگیز نظم
اگلی بار جب آپ انڈہ توڑ کر برتن میں ڈالیں تو ایک لمحے کے لیے سوچیں کہ اس انڈے کے پیچھے ایک پورے دن کا حیاتیاتی عمل پوشیدہ ہے: روشنی، ہارمونز، ارتقا اور انسانی مداخلت مکمل تحریر
ذہنی تربیت کے دس طریقے
آئن اسٹائن اپنی پیدائش سے ہی باصلاحیت نہیں تھا، ٹیسلا کافی وقت اندھیرے میں ایسے ہی کھڑا رہتا تھا، لیونارڈو ڈاونچی وقفوں سے صرف بیس منٹ آرام کرتا تھا مکمل تحریر
اقتصادی عالمگیریت کے کمزور پہلو
جدید خوشحالی کا بڑا حصہ ایسی بنیادوں پر قائم تھا جن کا انحصار ایک ہی وقت میں بہت سی چیزوں کے درست چلتے رہنے پر تھا: سستا ایندھن، کھلے سمندری راستے، سیاسی استحکام، وافر قرضہ مکمل تحریر
امریکی جنگی اسلحہ اتنا مہنگا کیوں ہے؟
جب بھی کوئی امریکی جنگی طیارہ تباہ ہوتا ہے تو کروڑوں ڈالر ڈوبتے ہیں، یہ رقم امریکی ٹیکس دہندگان کی جیب سے جاتی ہے، حیرت یہ ہے کہ امریکی حکومت اپنے ہتھیار خود مرمت نہیں کر سکتی مکمل تحریر
سعودی معاہدہ جس نے ڈالر کو طاقتور بنایا
سن 2025ء میں دنیا نے تین کھرب ڈالر کا تیل خریدا جس کی ادائیگی ایک ہی کرنسی میں کی گئی، اس کے پیچھے 1974ء میں سعودی عرب میں ہونے والا ایک خفیہ معاہدہ تھا مکمل تحریر
پاکستان کے 1998ء کے جوہری تجربات
مئی 1998ء میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے اقتدار میں آنے کے چند ماہ بعد ہی پانچ جوہری تجربات کر ڈالے، جس سے حکومت پاکستان پر عوامی دباؤ بڑھ گیا اور جوابی اقدام کے بغیر کوئی چارہ نہ رہا مکمل تحریر
Page 1 of 6 اگلا صفحہ