تراجم
بنگلہ دیش: مسلم دنیا کی چوتھی بڑی آبادی
جنوبی ایشیا میں واقع عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش ایک خود مختار اور آبادی کے لحاظ سے دنیا کا آٹھواں سب سے بڑا ملک ہے، جبکہ مسلم تعداد کے اعتبار سے یہ چوتھی بڑی مسلم آبادی ہے۔ مکمل تحریر
فلسطینی بچوں کی عمر اور جیکی چین
جیکی چین غزہ سے سامنے آنے والی ایک ویڈیو دیکھنے کے بعد جذباتی ہو گئے، انہوں نے کہا کہ ایک فلسطینی بچے کے ان الفاظ نے کہ وہ کبھی بڑے نہیں ہو پائیں گے، جنگ کے سائے میں رہنے والے بچوں کی تلخ حقیقت ظاہر کر دی ہے۔
مکمل تحریر
تعلیمی نظام میں مصنوعی ذہانت کا کردار
امریکہ بھر میں اس سال فارغ ہونے والے طلبہ وہ پہلی نسل ہیں جنہوں نے اپنے کالج کا تمام دورانیہ مصنوعی ذہانت کے دور میں گزارا ہے۔ مصنوعی ذہانت نے تعلیمی اداروں کو اس ٹیکنالوجی کی قبولیت کے حوالے سے خاصا مخمصے میں ڈال دیا ہے مکمل تحریر
بوریت کیوں ضروری ہے؟
ڈاکٹر آرتھر بروکس کے مطابق آپ کا بور ہونا آپ کی زندگی کے لیے نہایت ضروری ہے۔ اگر آپ کبھی بور نہیں ہوتے تو آپ کی زندگی سے مقصدیت ختم ہو جائے گی اور آپ ڈپریشن کا شکار ہو سکتے ہیں۔ مکمل تحریر
مذاہب میں اسلام کی برتری
اسلام کی اصل قوت اور خوبصورتی اس کی اِس غیر معمولی صلاحیت میں ہے کہ وہ انسانی تاریخ کی دو بڑی فکری روایتوں کو ایک وحدت میں سمو دیتا ہے۔ مکمل تحریر
اپنا تعارف کیسے کروائیں!
’’ذرا اپنے بارے میں کچھ بتائیں‘‘۔ یہ وہ سوال ہے جو انٹرویوز میں سب سے زیادہ پوچھا جاتا ہے، اور عام طور پر گفتگو کا آغاز اسی سے ہوتا ہے تاکہ ماحول کی اجنبیت ختم کی جا سکے۔ مکمل تحریر
اسلام کیوں پڑھیں؟ عیسائی نقطۂ نظر
یہ گفتگو ڈاکٹر جیمز اینڈرسن کے ایک لیکچر پر مبنی ہے، جس کا مرکزی موضوع یہ سوال ہے کہ مسیحیوں کو دنیا کے دوسرے سب سے بڑے مذہب ’’اسلام‘‘ اور تیزی سے بڑھتے ہوئے مسلمان گروہ کے بارے میں جاننے اور سمجھنے کی ضرورت کیوں ہے؟ مکمل تحریر
آبی ذخائر کو آلودگی سے بچانے کا ایک طریقہ
آسٹریلیا کے ایک شہر نے پانیوں کو آلودگی سے بچانے کے لیے نکاسئ آب پر جال لگا دیے ہیں۔ یہ سادہ اور کم لاگت حل شہر کے پانیوں کو صاف رکھنے میں مدد دے رہا ہے۔
مکمل تحریر
Page 1 of 6 اگلا صفحہ