اقتباسات / اقوال

حضرت محمد ﷺ کے بارے میں فرانسیسی شاعر الفونس ڈی لامارٹین نے کیا کہا؟

فرانسیسی شاعر اور سیاستدان الفونس ڈی لامارٹین  (Alphonse de Lamartine) پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کی بہت زیادہ تعریف کرتے تھے۔ وہ اپنی کتاب “Histoire de la Turquie” میں لکھتے ہیں: ’’مفکر، مقرر، مذہبی رہنما، قانون ساز، جنگجو، نظریات کا فاتح، عقلی عقائد کو بحال کرنے والا، جس نے بتوں کے بغیر مذہب کی قیادت کی۔ اس نے بہت سی زمینی سلطنتوں اور ایک روحانی Read more
Page 1 of 1