May 2025

دنیا کی پانچ بڑی نہریں اور اسرائیل کا بین گوریون نہری منصوبہ

نہریں انسان کی خود ساختہ آبی گزرگاہیں ہیں جو صدیوں سے عالمی تجارت اور معیشت کو تشکیل دینے میں اہم کردار ادا کرتی آ رہی ہیں، اور جدید دور میں تعمیراتی ایجادات و امکانات نے ایسے مزید منصوبوں کی راہ ہموار کر دی ہے جن کے ساتھ ان کے منصوبہ سازوں کی بہت سی توقعات وابستہ ہیں۔ بنیادی طور پر ایسی نہریں مختلف علاقوں، دریاؤں اور سمندروں کو آپس میں ملاتی ہیں جس کے نمایاں نتائج Read more

امریکی صحافی ایڈوِن نیومین کا اسرائیل کی وزیراعظم گولڈا مائیر سے انٹرویو

مشہور صحافی ایڈون نیومین نے مارچ 1969ء میں بننے والی اسرائیل کی وزیراعظم گولڈا مائیر کے سامنے ریاست اسرائیل کو درپیش مسائل کے حوالے سے بہت سے سوالات اٹھائے۔ Read more

الجزائر کی تحریکِ آزادی اور اس میں پاکستان کا کردار

الجزائر پر فرانسیسی نوآبادیاتی قبضہ 1830ء میں شروع ہوا جب فرانس نے الجزائر پر حملہ کر دیا جس کے پیچھے اس کے اقتصادی مفادات اور نوآبادیاتی توسیع جیسے محرکات تھے۔ اس سے پہلے الجزائر ایک نیم خودمختار ریاست کے طور پر خلافتِ عثمانیہ کا حصہ چلا آ رہا تھا۔ حملے کے بعد فرانسیسی فوج نے کئی سال تک الجزائر میں مزاحمت کا سامنا کیا جن میں خاص طور پر امیر عبدالقادر کی قیادت میں الجزائر کی Read more

دورۂ امریکہ 1957ء : وزیر اعظم پاکستان حسین شہید سہروردی کا انٹرویو

پاکستان کے سابق وزیر اعظم حسین شہید سہروردی کا 1957ء میں دورۂ امریکہ کے دوران مشہور امریکی ٹیلی ویژن پروگرام ’’فیس دی نیشن‘‘ میں دیا گیا انٹرویو Read more

سماجی علوم (سوشل سائنسز) کا مختصر تعارف

سوشل سائنسز (Social Sciences) علوم کی وہ شاخیں ہیں جو انسانی معاشرے، انسانی رویے، اور معاشرتی اداروں کا علمی و سائنسی بنیادوں پر مطالعہ کرتی ہیں۔ ان کا مقصد یہ سمجھنا ہے کہ انسان گروہوں میں کیسے رہتے ہیں، ان کے درمیان تعلقات کیسے بنتے ہیں، معاشرے کیسے کام کرتے ہیں، اور ثقافتیں کیسے پروان چڑھتی ہیں۔ چند اہم سوشل سائنسز اور ان کا مختصر تعارف درج ذیل ہے: عمرانیات Read more

طالبان کے ساتھ پاکستان، بھارت اور ایران تعلقات کیوں بڑھا رہے ہیں؟

کوئی بھی ملک باضابطہ طور پر طالبان کو تسلیم نہیں کرتا، لیکن حال ہی میں طالبان کی جارحانہ سفارت کاری سے ظاہر ہوتا ہے کہ بہت سے ممالک انہیں اپنا شراکت دار بنانا چاہتے ہیں۔ افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے حال ہی میں پاکستان کے ہم منصب کی میزبانی کی، بھارت کے وزیر خارجہ سے فون پر بات کی، اور ایران و چین کا دورہ کیا۔ اس کے باوجود کہ طالبان Read more

ابراہام اکارڈز کیا ہیں؟

’’ ابراہیم معاہدات‘‘    کئی معاہدوں کا ایک سلسلہ ہے جس کے تحت امریکہ کی ثالثی میں اسرائیل اور متعدد عرب ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات معمول پر لائے گئے۔ ابتدائی معاہدوں پر اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے وائٹ ہاؤس میں دستخط کیے تھے۔ یہ دراصل امریکہ کی طرف سے ایک ایسا اقدام ہے جس کے ذریعے وہ علاقائی سلامتی کے ضامن کے طور پر اپنا اثر و رسوخ ظاہر کرنا Read more

سلامتی کونسل کی ویٹو پاور کی سیاست نے اقوام متحدہ کے اعتبار کو کیسے مجروح کیا ہے

جب امریکہ نے نومبر کے دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک اور قرارداد کو ویٹو کیا، جس میں غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا، تو اس سے عالمی سطح پر غم و غصہ پیدا ہوا۔  ناقدین نے کہا کہ امریکہ کا یہ فیصلہ، جو سلامتی کونسل کے دیگر 14 ارکان کے خلاف تھا، اس علاقے میں شہریوں کے مصائب کو طول دے گا اور مشرقِ وسطیٰ میں تشدد Read more
Page 1 of 1