November 2026

کمپیوٹر پروگرامنگ کی خرابیاں اور مصنوعی ذہانت

مصنوعی ذہانت کے مثبت اور منفی پہلوؤں کے حوالے سے عالمی سطح پر ایک عرصہ سے بحث جاری ہے، بی بی سی پر شائع ہونے والے ایک مضمون کا خلاصہ پیش کیا جا رہا ہے جو مصنوعی ذہانت کے ایک مثبت پہلو کے حوالے سے ہے مکمل تحریر

مصنوعی ذہانت کے دور میں ویب سائیٹس کا مستقبل

اِس وقت انٹرنیٹ پر ڈیڑھ ارب کے قریب ویب سائٹس موجود ہیں مگر ان میں سے تقریباً 85 فیصد غیر فعال ہیں؛ اور جو فعال ہیں ان میں سے بھی صرف 1 فیصد ایسی ہیں جو صحیح معنوں میں کمائی کرتی ہیں مکمل تحریر
Page 1 of 1