May 2026

بہتر ترجمانی کی ضرورت!

ایک ڈاکو تھا میکسیکو کا، اس کا نام تھا ہورے راڈریگس، وہ بارڈر کراس کر کے آرام سے آجاتا تھا ٹہلتا ہوا، یہاں بینک لوٹتا تھا اور بھاگ جاتا تھا وہاں، پکڑائی نہیں دیتا تھا Read more

چائنہ کو سپرپاور بناتے ہوئے صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات میں یہ نظر آیا کہ شاید یہ پہلی دفعہ تھا کہ اس کمرے میں موجود سب سے طاقتور شخص امریکی صدر نہیں بلکہ چینی صدر لگ رہے تھے Read more

یہود مسلم کشمکش اور مسئلہ فلسطین

میں سرزمینِ فلسطین کے جغرافیائی تنازع سے ہٹ کر اس دیرینہ اور تاریخی کشمکش پر روشنی ڈالنا چاہتا ہوں جو مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان دعوتِ اسلامی کے آغاز سے چلی آ رہی ہے Read more

کیونکہ وہ سب یاد آئے گا!

میں نے دو سال آئی سی یو میں کام کیا ہے۔ حساس مریض ہوتے ہیں: گردہ فیل، جگر فیل، دل فیل۔ اِدھر سے نلی، اُدھر سے نلی، اِدھر سے نلی۔ یعنی ایک سے زیادہ اعضاء کی خرابی Read more

دانستہ پسپائی کے ممکنہ مقاصد

عام طور پر بحث کا مقصد اپنی بات منوانا اور دوسرے کو اپنے موقف پر قائل کرنا ہوتا ہے، لیکن بسا اوقات دانستہ طور پر پسپائی اختیار کر لینا ایک خاص حکمتِ عملی کا حصہ ہو سکتا ہے Read more

پاکستان کے 1998ء کے جوہری تجربات

مئی 1998ء میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے اقتدار میں آنے کے چند ماہ بعد ہی پانچ جوہری تجربات کر ڈالے، جس سے حکومت پاکستان پر عوامی دباؤ بڑھ گیا اور جوابی اقدام کے بغیر کوئی چارہ نہ رہا Read more
Prev Page 2 of 2