شعر و ادب
نعت نگاری میں اقبال اور حالی کا مقام
جتنے اعلیٰ مضامین، جذبے کی شدت اور بلندیِ تخیل علامہ اقبال کے ہاں دکھائی دیتی ہے وہ اردو نعت نگاری میں عمومی طور پر ناپید ہے، جبکہ الطاف حسین حالی تو علامہ اقبال کے پیشرو ہیں Read more
تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے
اس نظم میں امجد حسین نے پاکستان سے اپنی محبت و عقیدت اور وابستگی کا اظہار پُرجوش انداز میں کیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ پاکستان صرف کسی ایک فرد کا نہیں بلکہ ہم سب کا مشترکہ وطن ہے۔ Read more
علامہ محمد اقبال کی نظم ’’شِکوَہ‘‘
علامہ محمد اقبال کی نظمیں ’’شکوہ‘‘ اور ’’جوابِ شکوہ‘‘ اردو شاعری کی تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہیں، جو اُن کے شاہکار مجموعہ کلام ’’بانگِ درا‘‘ میں شامل ہیں Read more
’’ثریا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا‘‘
یہ مصرع علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ تعالیٰ کے اس دردناک تصورِ زوال کا آئینہ دار ہے جو ان کے پورے کلام میں بار بار جھلکتا ہے۔ یہاں ’’ثریا‘‘ دراصل بلندی اور عروج کی علامت ہے، وہ ستارہ جو آسمان پر سب سے اونچا دکھائی دیتا ہے، اور ’’زمین پر دے مارا جانا‘‘ زوال اور پستی کی علامت ہے۔ اس ایک مصرعے میں اقبال نے ملتِ اسلامیہ کے دورِ زوال کو سمو دیا ہے۔
Read more
Page 1 of 1
