قرآن مجید کی طباعت کا نظام
قرآنِ مجید کو کسی عام کتاب کی طرح تیار نہیں کیا جاتا۔ دنیا میں بے شمار کتابیں چھپ کر بازاروں تک پہنچتی ہیں، مگر مصحف شریف کی تیاری ایک منفرد اور نہایت مقدس عمل ہے۔ …
مکمل تحریر
مکمل تحریر
سوچ کو منطقی بنانے کا ایک لائحہ عمل
ممکن ہے آپ کے کیریئر کی سب سے بڑی رکاوٹ کا تعلق آپ کی محنت سے نہ ہو بلکہ آپ کی سوچ کے انداز سے ہو۔ یہ گفتگو ایک فریم ورک کے ذریعے یہ بتاتی ہے کہ منطقی سوچ کیسی ہوتی ہے …
مکمل تحریر
مکمل تحریر
انڈے کی تشکیل کا حیرت انگیز نظم
اگلی بار جب آپ انڈہ توڑ کر برتن میں ڈالیں تو ایک لمحے کے لیے سوچیں کہ اس انڈے کے پیچھے ایک پورے دن کا حیاتیاتی عمل پوشیدہ ہے: روشنی، ہارمونز، ارتقا اور انسانی مداخلت …
مکمل تحریر
مکمل تحریر
ذہنی تربیت کے دس طریقے
آئن اسٹائن اپنی پیدائش سے ہی باصلاحیت نہیں تھا، ٹیسلا کافی وقت اندھیرے میں ایسے ہی کھڑا رہتا تھا، لیونارڈو ڈاونچی وقفوں سے صرف بیس منٹ آرام کرتا تھا …
مکمل تحریر
مکمل تحریر
اقتصادی عالمگیریت کے کمزور پہلو
جدید خوشحالی کا بڑا حصہ ایسی بنیادوں پر قائم تھا جن کا انحصار ایک ہی وقت میں بہت سی چیزوں کے درست چلتے رہنے پر تھا: سستا ایندھن، کھلے سمندری راستے، سیاسی استحکام، وافر قرضہ …
مکمل تحریر
مکمل تحریر
امریکی جنگی اسلحہ اتنا مہنگا کیوں ہے؟
جب بھی کوئی امریکی جنگی طیارہ تباہ ہوتا ہے تو کروڑوں ڈالر ڈوبتے ہیں، یہ رقم امریکی ٹیکس دہندگان کی جیب سے جاتی ہے، حیرت یہ ہے کہ امریکی حکومت اپنے ہتھیار خود مرمت نہیں کر سکتی …
مکمل تحریر
مکمل تحریر
پیمانے کا ایک چھوٹا سا راز
اپنی میز پر رکھی عام سی چیزوں کے بارے میں سوچیں، ہم انہیں روز مرہ استعمال کرتے ہیں، ان پر بھروسہ کرتے ہیں، مگر شاید ہی کبھی یہ سوچتے ہوں کہ وہ بنائی کیسے جاتی ہیں …
مکمل تحریر
مکمل تحریر
سعودی معاہدہ جس نے ڈالر کو طاقتور بنایا
سن 2025ء میں دنیا نے تین کھرب ڈالر کا تیل خریدا جس کی ادائیگی ایک ہی کرنسی میں کی گئی، اس کے پیچھے 1974ء میں سعودی عرب میں ہونے والا ایک خفیہ معاہدہ تھا …
مکمل تحریر
مکمل تحریر
Page 1 of 20 اگلا صفحہ