April 2025
سندھ طاس معاہدہ 1960ء پر ایک نظر
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں 22 اپریل 2025ء کو ہونے والے ایک خونریز واقعہ کے بعد چوبیس اپریل کو سندھ طاس معاہدہ (Indus Water Treaty) کو معطل کر دیا ہے اور بھارتی وزارت خارجہ نے اس واقعے کا تعلق پاکستان سے جوڑتے ہوئے اس پر دہشت گردی کو سپورٹ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ پاکستان نے بھارت کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے معاہدہ کی معطلی کو ’’جنگی اقدام‘‘ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ Read more
سائیکس-پیکو معاہدہ 1916ء: مشرقِ وسطیٰ کی تقسیم کا خفیہ منصوبہ
’’سائیکس-پیکو معاہدہ‘‘ پہلی جنگ عظیم کے دوران 1916ء میں برطانیہ اور فرانس کے درمیان طے پانے والا ایک خفیہ منصوبہ تھا جس میں سوویت یونین سے پہلے کے روس کی رضامندی بھی شامل تھی۔ ان طاقتوں کا مقصد جنگ میں کامیابی کی صورت میں خلافتِ عثمانیہ کے مشرقِ وسطیٰ کے علاقوں کو آپس میں تقسیم کرنا تھا۔ سرکاری طور پر ’’ایشیا مائنر معاہدہ‘‘ (Asia Minor Agreement) کا نام رکھنے والے اس معاہدے نے خطے کی جغرافیائی Read more
حسین-میک موہن خط و کتابت 1915ء - 1916ء
یہ جولائی 1915ء سے مارچ 1916ء تک مکہ کے شریف حسین بن علی اور مصر میں برطانوی ہائی کمشنر سر ہنری میک موہن کے درمیان دس خطوط کا ایک سلسلہ ہے جسے مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ میں بہت اہم اور حساس حیثیت حاصل ہے۔ 1908ء میں عثمانی خلیفہ عبد الحمید دوم نے عرب رہنما حسین بن علی کو شریفِ مکہ مقرر کیا تھا۔
خلافتِ عثمانیہ جب جرمنی کے ساتھ مل کر برطانوی اتحاد Read more
غزہ کے لیے عرب منصوبہ: رکاوٹیں اور امکانات
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 4 فروری کی تجویز میں غزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے، اس کے مقامی فلسطینیوں کو بے گھر کرنے، اور اسے ’’مشرقِ وسطیٰ کا تفریحی ساحل‘‘ بنانے کی بات کی گئی تھی۔ اس کے جواب میں عرب رہنماؤں نے 4 مارچ کو قاہرہ میں ایک غیر معمولی سربراہی اجلاس منعقد کیا تاکہ غزہ کی پٹی کی تعمیرِ نو کے لیے ایک متبادل مصری منصوبے پر تبادلۂ خیال اور پھر اس کی توثیق Read more
فلسطینی مہاجرین کے اعداد و شمار
فلسطینی مہاجرین وہ فلسطینی ہیں جنہیں 1948ء میں اسرائیل کے قیام کے دوران اور اس کے بعد ان کے گھروں اور وطن سے بے دخل کیا گیا۔ اسرائیل یہودی اکثریتی ریاست قائم کرنے اور برقرار رکھنے کی کوشش کے تحت فلسطینیوں کو زبردستی بے دخل کرتا ہے اور فلسطینی مہاجرین کو واپس آنے سے روکتا ہے۔
زیادہ تر فلسطینی مہاجرین وہ فلسطینی یا ان کی اولاد ہیں جنہیں 1948ء میں فلسطین کے 78 Read more
کیمبون لیٹر 1917ء: اسرائیلی ریاست کے قیام کی فرانسیسی حمایت
کیمبون خط (Cambon letter) ایک غیر مطبوعہ خط تھا جو فرانسیسی سفارتکار جولس کیمبون کی طرف سے صیہونی سفارتکار نہم سوکولو کو لکھا گیا تھا۔ یہ فرانسیسی حکومت کی جانب سے پہلی جنگِ عظیم کے دوران جون 1917ء میں فلسطین میں صیہونی منصوبے کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے بھیجا گیا تھا، جو کہ اس وقت سلطنتِ عثمانیہ میں ایک چھوٹی سی یہودی اقلیت تھی۔ خط میں لکھا تھا:
Read more
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا امریکی اعلان
14 مئی 1948ء کی آدھی رات کو اسرائیل کی عارضی حکومت نے اسرائیل کی نئی ریاست کا اعلان کیا۔ اسی تاریخ کو ریاستہائے متحدہ نے عارضی حکومت کو ریاست کی اتھارٹی کے طور پر تسلیم کیا۔ ذیل میں امریکی صدر ہیری ٹرومین کی دستخط شدہ پریس ریلیز کا ترجمہ دیا جا رہا ہے:
پریس ریلیز
اِس حکومت کو مطلع کیا گیا ہے کہ فلسطین میں ایک Read more
غزہ کی خاموش وبا
غزہ میں جنگ بندی شروع ہوئے دو ماہ ہو چکے ہیں۔ فلسطینی اب بھی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مارے جا رہے ہیں، لیکن مسلسل بمباری رک گئی ہے، کم از کم ابھی کے لیے، غزہ پٹی میں داخل ہونے والی اشد ضروری امداد کو دو ہفتے قبل روک دیا گیا تھا۔
گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں جو کچھ داخل ہوا وہ غزہ کے تباہ حال صحت کے نظام کو بمشکل ہی بحال کر سکا۔ Read more
اتحادِ مذاہب کی دعوت اور سعودی علماء کا فتویٰ
تمام تعریفیں صرف اللہ کے لیے ہیں، اور درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر، آپؐ کے اہل و عیال، صحابہ اور ان لوگوں پر جو قیامت تک آپؐ کی راستبازی سے پیروی کرتے ہیں۔
’’مستقل کمیٹی برائے اسلامی تحقیق و افتاء‘‘ نے ان استفسارات، آراء اور مضامین کا جائزہ لیا ہے جو ذرائع ابلاغ میں ’’مذاہب کے اتحاد کی دعوت‘‘ یعنی اسلام، یہودیت اور عیسائیت کے حوالے سے پھیلائے Read more
Page 1 of 1
