June 2025

آبنائے ہرمز اور باب المندب کی جغرافیائی اہمیت

دنیا کے نقشے پر کچھ آبی راستے ایسے ہیں جو عالمی تجارت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، اور ان کے گرد ابھرنے والی سیاسی کشیدگیاں بین الاقوامی طاقتوں کو مسلسل متحرک رکھتی ہیں۔ ایسے ہی دو کلیدی مقامات، آبنائے ہرمز اور باب المندب، مشرق وسطیٰ کی حساس سیاست، طاقت کے توازن، اور مسلم دنیا کی کمزوریوں کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ عالمی تجارتی نبضیں اور ان کی اہمیت Read more

اسرائیل ایران جنگی کشیدگی کا سلسلہ (2024ء تا 2025ء)

اسرائیل اور ایران کے درمیان حالیہ براہ راست جنگی تنازعہ کا آغاز 2024ء میں ہوا اور جون 2025ء تک جاری رہا، جو ایک جنگ بندی پر اختتام پذیر ہوا۔ یہ جنگ اُس بالواسطہ جنگ سے بہت مختلف تھی جو دونوں ملکوں کے درمیان دہائیوں سے جاری تھی۔ اس مختصر رپورٹ میں اسرائیل-ایران تنازعے کی کچھ اہم معلومات مہیا کی گئی ہے۔ تصادم کے پس منظر (اپریل - اکتوبر 2024ء) Read more

کاموں کا سہرا اپنے سر سجانے کا رجحان: ایک تجزیہ

کسی بھی جماعت، طبقہ یا قوم کی ترقی کے لیے اجتماعی سوچ، باہمی تعاون اور خود پسندی سے گریز بنیادی اوصاف ہوتے ہیں۔ جب افراد یا ادارے اس بات پر بہت زیادہ زور دیں کہ کسی کام کا سہرا ان کے سر ہی بندھنا چاہیے، یا دوسرے لفظوں میں اس کا کریڈٹ انہی کو ملنا چاہیے ، تو وہ اصل مقصد یعنی ترقی و فلاح اور مسائل کے حل کو بڑی حد تک پسِ پشت ڈال Read more
Page 1 of 1