October 2025
پاکستان کے ساتھ الحاق کرنے والی ریاستیں
تقسیمِ ہند کے بعد جن ریاستوں نے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، ان میں زیادہ تر مسلم اکثریتی ریاستیں تھیں جو برطانوی ہند کے آزادی ایکٹ 1947ء کے تحت پاکستان یا بھارت میں سے کسی ایک کے ساتھ شامل ہونے کا اختیار رکھتی تھیں۔ یہاں ان ریاستوں کے الحاق کا مختصر تعارف پیش کیا جا رہا ہے۔
ہنزہ، نگر (گلگت بلتستان)
1947ء میں ریاستِ جموں و کشمیر کے حکمران مہاراجہ Read more
’’ثریا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا‘‘
یہ مصرع علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ تعالیٰ کے اس دردناک تصورِ زوال کا آئینہ دار ہے جو ان کے پورے کلام میں بار بار جھلکتا ہے۔ یہاں ’’ثریا‘‘ دراصل بلندی اور عروج کی علامت ہے، وہ ستارہ جو آسمان پر سب سے اونچا دکھائی دیتا ہے، اور ’’زمین پر دے مارا جانا‘‘ زوال اور پستی کی علامت ہے۔ اس ایک مصرعے میں اقبال نے ملتِ اسلامیہ کے دورِ زوال کو سمو دیا ہے۔
Read more
تعلیمی کیریئر کا انتخاب کب اور کیسے ہو؟ فخر الاسلام اور ڈاکٹر ناصر محمود کا مکالمہ
’’پیغام ٹی وی آفیشل‘‘ کے میزبان فخر الاسلام اور پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کے مکالمہ کا خلاصہ یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر ناصر محمود علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور ورچوئل یونیورسٹی کے ریکٹر ہیں۔ یہ انٹرویو ۲۲ ستمبر ۲۰۲۵ء کو نشر ہوا۔
تعارف
تعلیم صرف ڈگری یا روزگار کا ذریعہ نہیں بلکہ انسان کے شعور، کردار، اور زندگی کے نصب العین کا تعین کرنے کا Read more
مصنوعی ذہانت کے چینی ایجنٹ ڈیپ سیک سے تین سوالات
سوال: ڈیپ سیک کو کس نے بنایا ہے؟
جواب: DeepSeek AI نامی ایک چینی کمپنی نے ڈیپ سیک اے آئی ماڈل کو تخلیق کیا ہے۔ یہ کمپنی جدید مصنوعی ذہانت کے ماڈلز تیار کرنے کے لیے وقف ہے۔ اور خاص طور پر لارج لینگویج ماڈلز (مختلف زبانوں کی عبارتیں پڑھنے لکھنے کے بڑے پیمانے کے سافٹ ویئرز) کے میدان میں مصنوعی ذہانت کی تحقیق اور ترقی کا دائرہ کار بڑھانے کے حوالے سے Read more
Page 1 of 1
