August 2026
مغرب کے خوابِ غفلت کا نتیجہ
کشور محبوبانی کے نزدیک مغرب کے ’’خوابِ غفلت‘‘ میں ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ اسے اپنی طاقت کا علم نہیں، بلکہ یہ ہے کہ وہ بدلتی ہوئی دنیا کو تسلیم کرنے میں تاخیر کر رہا ہے۔ Read more
کرد فورسز کا شام کی فوج میں انضمام
الجزیرہ کے مطابق کرد قیادت والی شامی ڈیموکریٹک فورسز کے سربراہ مظلوم عبدی نے حکومت کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے جس کے مطابق ان کی تنظیم شام کی فوج کا حصہ بن جائے گی۔ Read more
سقوطِ اندلس کا آخری باب
ڈاکٹر شیخ یاسر قاضی کے ایک خطاب کا خلاصہ جس میں انہوں نے 1492ء میں مسلم اقتدار کے خاتمہ سے لے کر 1609ء تک اندلس کے حالات و واقعات کا ذکر کیا ہے۔ Read more
مولانا فضل الرحمٰن کا سیاسی سفر اور نقطۂ نظر
ریحان اللہ والا کی طرف سے کیے گئے انٹرویو کے دوران مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے سیاسی سفر اور نقطۂ نظر کے حوالے سے بہت اہم گفتگو کی ہے جس کا خلاصہ یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔ Read more
نیا شام — صدر احمد الشرع کی نظر میں
شام کے موجودہ سیاسی و معاشی حالات اور نئے نظامِ حکومت کی سمت کو سمجھنے کے لیے صدر احمد الشرع کا حالیہ تفصیلی انٹرویو ایک اہم اور تزویراتی دستاویز کی حیثیت رکھتا ہے۔ Read more
تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے
اس نظم میں امجد حسین نے پاکستان سے اپنی محبت و عقیدت اور وابستگی کا اظہار پُرجوش انداز میں کیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ پاکستان صرف کسی ایک فرد کا نہیں بلکہ ہم سب کا مشترکہ وطن ہے۔ Read more
دعا و تدبیر: امت کے لیے نجات کا راستہ
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے اس بصیرت افروز خطاب میں کسی بھی جائز مقصد کے حصول کے لیے دعا کی اہمیت و ضرورت کے متعلق اصولی گفتگو کی ہے۔ Read more
سپر طاقت کے زوال کا ایک مؤثر ذریعہ
فرید زکریا کے مطابق گزشتہ ہفتے مشرقِ وسطیٰ میں ایک ایسا واقعہ رونما ہوا جسے بظاہر معمولی سمجھا جا سکتا ہے، لیکن اس کے دور رس جغرافیائی و سیاسی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ Read more
پاکستان — آزادی کے بعد
ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام یومِ آزادی پوڈکاسٹ میں معروف سیاسی تجزیہ کار اور سابق نگران وزیراعلیٰ پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری رضوی کی گفتگو۔
Read more
تحریکِ پاکستان میں علماء کا تاریخی کردار
تحریکِ پاکستان میں قائد اعظم کی قیادت کے ساتھ جہاں سیاسی شخصیات پیش پیش تھیں، وہیں نامور علمائے کرام اور مذہبی زعماء نے بھی قیامِ پاکستان کے لیے کلیدی اور تاریخی کردار ادا کیا۔ Read more
Page 1 of 2 Next
