Articles

ترکیہ — رجب طیب اردگان کی قیادت میں

رجب طیب اردگان لگ بھگ دو دہائیوں سے ترک سیاست کی مرکزی شخصیت ہیں اور ملک کی معیشت، سیاسی نظام اور خارجہ پالیسی میں آنے والی بڑی تبدیلیوں کا بڑا سبب ہیں …
Read more

نعت نگاری میں اقبال اور حالی کا مقام

جتنے اعلیٰ مضامین، جذبے کی شدت اور بلندیِ تخیل علامہ اقبال کے ہاں دکھائی دیتی ہے وہ اردو نعت نگاری میں عمومی طور پر ناپید ہے، جبکہ الطاف حسین حالی تو علامہ اقبال کے پیشرو ہیں …
Read more

پاکستان کا سیاسی بحران

خواجہ محمد سعد رفیق کی ایک گفتگو کی تدوین یہاں پیش کی جا رہی ہے جس میں انہوں پاکستان کے موجودہ سیاسی بحران کے اسباب و عوامل کی نشاندہی کی ہے۔ …
Read more

مغرب کے خوابِ غفلت کا نتیجہ

کشور محبوبانی کے نزدیک مغرب کے ’’خوابِ غفلت‘‘ میں ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ اسے اپنی طاقت کا علم نہیں، بلکہ یہ ہے کہ وہ بدلتی ہوئی دنیا کو تسلیم کرنے میں تاخیر کر رہا ہے۔ …
Read more

کرد فورسز کا شام کی فوج میں انضمام

الجزیرہ کے مطابق کرد قیادت والی شامی ڈیموکریٹک فورسز کے سربراہ مظلوم عبدی نے حکومت کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے جس کے مطابق ان کی تنظیم شام کی فوج کا حصہ بن جائے گی۔ …
Read more

سقوطِ اندلس کا آخری باب

ڈاکٹر شیخ یاسر قاضی کے ایک خطاب کا خلاصہ جس میں انہوں نے 1492ء میں مسلم اقتدار کے خاتمہ سے لے کر 1609ء تک اندلس کے حالات و واقعات کا ذکر کیا ہے۔ …
Read more

مولانا فضل الرحمٰن کا سیاسی سفر اور نقطۂ نظر

ریحان اللہ والا کی طرف سے کیے گئے انٹرویو کے دوران مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے سیاسی سفر اور نقطۂ نظر کے حوالے سے بہت اہم گفتگو کی ہے جس کا خلاصہ یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔ …
Read more

نیا شام — صدر احمد الشرع کی نظر میں

شام کے موجودہ سیاسی و معاشی حالات اور نئے نظامِ حکومت کی سمت کو سمجھنے کے لیے صدر احمد الشرع کا حالیہ تفصیلی انٹرویو ایک اہم اور تزویراتی دستاویز کی حیثیت رکھتا ہے۔ …
Read more

تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے

اس نظم میں امجد حسین نے پاکستان سے اپنی محبت و عقیدت اور وابستگی کا اظہار پُرجوش انداز میں کیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ پاکستان صرف کسی ایک فرد کا نہیں بلکہ ہم سب کا مشترکہ وطن ہے۔ …
Read more

دعا و تدبیر: امت کے لیے نجات کا راستہ

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے اس بصیرت افروز خطاب میں کسی بھی جائز مقصد کے حصول کے لیے دعا کی اہمیت و ضرورت کے متعلق اصولی گفتگو کی ہے۔ …
Read more
Page 1 of 18 Next