مضامین

قائدِ اعظم محمد علی جناح

محمد علی جناح برصغیر کی ان چند شخصیات میں سے ہیں جنہوں نے محض سیاسی واقعات اور سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیا بلکہ خود تاریخ کے دھارے کو نئی سمت دی۔ ان کی سیاسی بصیرت، قانونی ذہانت، اور غیر متزلزل عزم نے مملکتِ پاکستان کو وجود بخشا …
مکمل تحریر

پروفیسر خورشید احمد کے افکار

انسٹیٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز اسلام آباد کے زیر اہتمام ایک تقریب سے پروفیسر خورشید احمد کی اپنی ذاتی زندگی، دو قومی نظریہ، اسلامی ریاست، امتِ مسلمہ، نوجوانوں کی ذمہ داریاں، علم و تحقیق، و دیگر عنوانات پر تفصیلی گفتگو۔ …
مکمل تحریر

فلسطینی بچوں کی عمر اور جیکی چین

جیکی چین غزہ سے سامنے آنے والی ایک ویڈیو دیکھنے کے بعد جذباتی ہو گئے، انہوں نے کہا کہ ایک فلسطینی بچے کے ان الفاظ نے کہ وہ کبھی بڑے نہیں ہو پائیں گے، جنگ کے سائے میں رہنے والے بچوں کی تلخ حقیقت ظاہر کر دی ہے۔ …
مکمل تحریر

تعلیمی نظام میں مصنوعی ذہانت کا کردار

امریکہ بھر میں اس سال فارغ ہونے والے طلبہ وہ پہلی نسل ہیں جنہوں نے اپنے کالج کا تمام دورانیہ مصنوعی ذہانت کے دور میں گزارا ہے۔ مصنوعی ذہانت نے تعلیمی اداروں کو اس ٹیکنالوجی کی قبولیت کے حوالے سے خاصا مخمصے میں ڈال دیا ہے …
مکمل تحریر

اسلامی قانون میں خواتین کے حقوق

یہ تحریر ’’لیگوڈیسک‘‘ پر شائع ہونے والے ایک مضمون کے تناظر میں ہے، جس میں سماجی اور قانونی زاویۂ نظر سے اسلام میں خواتین کے حقوق کا تصور پیش کیا گیا ہے جو بعض حوالوں سے محلِ نظر ہے۔ …
مکمل تحریر

حصولِ معلومات کا ایک انداز

ایلیسیٹیشن تکنیک میں براہِ راست سوالات کرنے کی بجائے تبصرے یا تاثر پر مشتمل جملے استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس کا بنیادی فائدہ یہ ہوتا ہے کہ سامنے والا شخص خود کو تفتیش یا پوچھ گچھ کی زد میں محسوس نہیں کرتا …
مکمل تحریر

بوریت کیوں ضروری ہے؟

ڈاکٹر آرتھر بروکس کے مطابق آپ کا بور ہونا آپ کی زندگی کے لیے نہایت ضروری ہے۔ اگر آپ کبھی بور نہیں ہوتے تو آپ کی زندگی سے مقصدیت ختم ہو جائے گی اور آپ ڈپریشن کا شکار ہو سکتے ہیں۔ …
مکمل تحریر

خدا کو پہچاننے کا میرا سفر

پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال نے مفتی شمائل ندوی اور جاوید اختر کے حالیہ مباحثہ کے تناظر میں خدا کے وجود اور مذہب و سائنس کے تعلق پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے …
مکمل تحریر