خطابات
پاکستان کا سیاسی بحران
خواجہ محمد سعد رفیق کی ایک گفتگو کی تدوین یہاں پیش کی جا رہی ہے جس میں انہوں پاکستان کے موجودہ سیاسی بحران کے اسباب و عوامل کی نشاندہی کی ہے۔ Read more
مغرب کے خوابِ غفلت کا نتیجہ
کشور محبوبانی کے نزدیک مغرب کے ’’خوابِ غفلت‘‘ میں ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ اسے اپنی طاقت کا علم نہیں، بلکہ یہ ہے کہ وہ بدلتی ہوئی دنیا کو تسلیم کرنے میں تاخیر کر رہا ہے۔ Read more
سقوطِ اندلس کا آخری باب
ڈاکٹر شیخ یاسر قاضی کے ایک خطاب کا خلاصہ جس میں انہوں نے 1492ء میں مسلم اقتدار کے خاتمہ سے لے کر 1609ء تک اندلس کے حالات و واقعات کا ذکر کیا ہے۔ Read more
ذوالفقار علی بھٹو کے تین نمایاں کارنامے
“بھٹو زندہ ہیں” کی وضاحت کرتے ہوئے مشاہد حسین سید کہتے ہیں کہ ذوالفقار علی بھٹو دراصل اپنی جرأت اور پاکستان اور مسلم دنیا کے متعلق اپنے وژن اور کارناموں کی وجہ سے زندہ ہیں Read more
مسلم دنیا تاریخ کے نئے موڑ پر
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ مسلم ممالک نے اپنی سیاست، معیشت اور دفاع کا انحصار مغربی طاقتوں پر رکھا جس کے نتائج سامنے ہیں، اب ایک مضبوط اسلامی بلاک کی تشکیل کا وقت آگیا ہے …
Read more
مذہبی اختلاف کا سبب اور نمٹنے کا اصول
مفتی طارق مسعود صاحب نے اپنے ایک خطاب میں مذہبی اختلاف کا سبب بیان کیا ہے اور صحابہ کرام کے طرز عمل سے ایک بنیادی اصول کا حوالہ دیتے ہوئے اس سے نمٹنے کا طریقہ بھی بتایا ہے Read more
صدر ٹرمپ، مذہب اور سیاست
’’نیشنل پریئر بریکفاسٹ‘‘ کی 74ویں سالانہ تقریب کے دوران امریکی صدر نے مذہب کے ساتھ سیاست کو بھی موضوعِ گفتگو بنایا ہے جس کی وجہ سے ان کا خطاب عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے Read more
قائد اعظم کے افکار اور آج کا پاکستان
علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی کے اس علمی و فکری کردار کو سراہا جو مسلسل قومی سطح کے اہم معاملات پر غور و فکر اور مکالمے کے مواقع فراہم کرتی ہے، ایسے فورمز اہلِ دانش کو مختلف زاویہ ہائے نظر سننے کا موقع دیتے ہیں Read more
پروفیسر خورشید احمد کے افکار
انسٹیٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز اسلام آباد کے زیر اہتمام ایک تقریب سے پروفیسر خورشید احمد کی اپنی ذاتی زندگی، دو قومی نظریہ، اسلامی ریاست، امتِ مسلمہ، نوجوانوں کی ذمہ داریاں، علم و تحقیق، و دیگر عنوانات پر تفصیلی گفتگو۔ Read more
بوریت کیوں ضروری ہے؟
ڈاکٹر آرتھر بروکس کے مطابق آپ کا بور ہونا آپ کی زندگی کے لیے نہایت ضروری ہے۔ اگر آپ کبھی بور نہیں ہوتے تو آپ کی زندگی سے مقصدیت ختم ہو جائے گی اور آپ ڈپریشن کا شکار ہو سکتے ہیں۔ Read more
Page 1 of 2 Next
