خطابات

خدا کو پہچاننے کا میرا سفر

پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال نے مفتی شمائل ندوی اور جاوید اختر کے حالیہ مباحثہ کے تناظر میں خدا کے وجود اور مذہب و سائنس کے تعلق پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے Read more

مذاہب میں اسلام کی برتری

اسلام کی اصل قوت اور خوبصورتی اس کی اِس غیر معمولی صلاحیت میں ہے کہ وہ انسانی تاریخ کی دو بڑی فکری روایتوں کو ایک وحدت میں سمو دیتا ہے۔ Read more

اسلام کیوں پڑھیں؟ عیسائی نقطۂ نظر

یہ گفتگو ڈاکٹر جیمز اینڈرسن کے ایک لیکچر پر مبنی ہے، جس کا مرکزی موضوع یہ سوال ہے کہ مسیحیوں کو دنیا کے دوسرے سب سے بڑے مذہب ’’اسلام‘‘ اور تیزی سے بڑھتے ہوئے مسلمان گروہ کے بارے میں جاننے اور سمجھنے کی ضرورت کیوں ہے؟ Read more

قائد اعظم کی یکم جولائی ۱۹۴۸ء کی تقریر

جناب گورنر، ڈائریکٹرز اسٹیٹ بینک، خواتین و حضرات! اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح مالیاتی شعبے میں ہماری ریاست کی خود مختاری کی علامت ہے، اور مجھے آج یہاں افتتاحی تقریب منعقد کرنے کے لیے موجود ہونے پر بہت خوشی ہے۔ Read more

واحد خودمختار فلسطینی ریاست کا موقف

میں پاکستان اور فلسطین کے کردار کا بھی تذکرہ کرنا چاہوں گا، کیونکہ پاکستان اور فلسطین کا رشتہ انتہائی مضبوطی سے باہم مربوط ہے۔ اسی شہر لاہور میں، خواتین و حضرات، 23 مارچ 1940ء کو دو قراردادیں منظور ہوئیں۔ مینارِ پاکستان کا وہی مقام، جہاں حافظ (نعیم) صاحب نے کل اور پرسوں ایک بہت کامیاب عوامی جلسہ منعقد کیا، عظیم مسلم رہنما قائدِ اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں دو قراردادیں منظور ہوئیں: پہلی، برصغیر کے مسلمانوں کے حقِ خودارادیت Read more

جدیدیت کے بھیس میں مغربیت

(مفتی سید عدنان کاکاخیل کے ایک بیان سے ماخوذ) غلبہ اور اثر اندازی کی کشمکش مفتی صاحب کہتے ہیں کہ انسان کبھی محض اپنی ذاتی زندگی یا ماحول تک محدود نہیں رہتا۔ یہ نفسیات انفرادی سطح پر بھی پائی جاتی ہے اور اجتماعی سطح پر بھی۔ تاریخ بتاتی ہے کہ جب بھی کسی قوم، تہذیب یا فکر کو غلبہ ملتا ہے تو وہ لازماً دوسرے معاشروں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتی ہے۔ افراد کی طرح قومیں بھی اپنے اثر و Read more

طبابت کی مسلم تاریخ اور موجودہ صورتحال

طبابت کے شعبے میں مسلمانوں کی نمایاں موجودگی شیخ عبد الحکیم مراد بتاتے ہیں کہ اگرچہ برطانیہ کی مجموعی آبادی میں مسلمان صرف ساڑھے چار سے پانچ فیصد ہیں، لیکن NHS (نیشنل ہیلتھ سروس، برطانیہ) میں کام کرنے والوں میں ان کی شرح گیارہ فیصد سے بھی زیادہ ہے۔ یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایسا کیوں ہے؟ ان کے مطابق یہ رجحان کسی معاشرتی جبر کا نتیجہ نہیں بلکہ خدمتِ خلق کا وہ جذبہ ہے جو ہر سنجیدہ مذہبی روایت Read more

14 اگست 1948ء کو وزیر اعظم پاکستان لیاقت علی خان کا خطاب

پاکستان قائم ہوئے پورا ایک سال ہو گیا ہے۔ آج کے دن ہم اپنے ملک کی آزادی کی پہلی سالگرہ منا رہے ہیں۔ اس آزادی کے لیے پاکستان کے باشندوں نے نہایت جانفشانی، محنت اور ایثار سے کام کیا ہے۔ کوئی ایسی قربانی نہیں جس سے دریغ کیا گیا ہو۔ اس دوران میں جو کچھ آپ پر گزری میں اس سے ناواقف نہیں۔ پاکستانیوں کو عموماً‌ اور مہاجرین کو خصوصاً‌ جن تکالیف و مصائب کا سامنا Read more

مسئلہ کشمیر اور ایشیا میں امن

 لیاقت علی خان اور ان کی اہلیہ جب لندن ایئرپورٹ پہنچے تو بتایا گیا ہے کہ ان کے چھوٹے صاحبزادگان ان سے ملنے کے لیے یہاں موجود تھے جو ایک پینٹومائم (بچوں کی تفریح) دیکھنے کے لیے آئے ہوئے تھے۔ ایک خصوصی نیوز ریل انٹرویو میں پاکستانی وزیراعظم نے کشمیر کے مسئلے کے ممکنہ حل سے متعلق سوالات کے جواب دیے۔  ’’میں بہت خوش ہوں Read more

قائد اعظم محمد علی جناح کا دستور ساز اسمبلی کی افتتاحی تقریب سے خطاب

عزت مآب (لارڈ ماؤنٹ بیٹن)!     میں پاکستان کی آئین ساز اسمبلی کی طرف سے اور اپنی طرف سے شاہِ برطانیہ کا ان کے مہربان پیغام کے لیے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں جانتا ہوں کہ آگے بڑی ذمہ داریاں ہیں۔ میں فطری طور پر ان کے جذبات کے جواب میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہم ان کی ہمدردی اور حمایت کی یقین دہانی کے لیے شکر گزار ہیں۔ اور مجھے امید ہے Read more
Prev Page 2 of 2