October 2024

برکس تنظیم — متبادل عالمی نظام کا پیش خیمہ؟

برکس (BRICS) تیزی سے اقتصادی ترقی کرتے ہوئے بڑے ممالک کی بین الحکومتی تنظیم ہے جس میں اب تک یہ ممالک شامل تھے: روس، چین، بھارت، برازیل اور ساؤتھ افریقہ۔  جبکہ روس کے شہر کازان میں اکتوبر 2024ء کے دوران ہونے والے سالانہ اجلاس میں اِن نئے ممالک نے برکس تنظیم میں شمولیت اختیار کی ہے: سعودی عرب، ایران، مصر، متحدہ عرب امارات، اور ایتھوپیا۔ تنظیم کا آغاز برکس کا Read more

پسینہ: مفید بھی، مضر بھی!

جسم کا پسینہ یعنی جلد سے خارج ہونے والی نمی کے فائدے بھی ہیں اور نقصان بھی۔ اس مختصر تحریر میں ہم دیکھیں گے کہ پسینہ کیا ہوتا ہے، کیوں آتا ہے، جسمانی طور پر اس کے اثرات کیا ہوتے ہیں، اور اس کے مسائل سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے۔ پسینہ کیا ہوتا ہے؟ جب جسم کا درجہ حرارت بڑھتا ہے تو جلد کے غدود اپنی سطح پر نمی Read more

کچھ ہجومی قتل کے بارے میں!

ہجومی قتل کیا ہوتا ہے یا Mob Lynching کسے کہتے ہیں؟ اس پر بات کرنے سے پہلے ہم یہ دیکھیں گے کہ معاشرہ کے لیے قوانین کیوں ضروری ہوتے ہیں اور ان کی خلاف ورزی سے معاشرتی زندگی کس طرح متاثر ہوتی ہے۔ معاشرتی زندگی میں قوانین اور ضوابط کیوں ضروری ہوتے ہیں؟ نظم و نسق برقرار رکھنے کے لیے، جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے، اور عدل Read more

فلسطین اسرائیل تنازعہ میں ’’دو ریاستی حل‘‘ کیا ہے؟

دو ریاستی حل ایک مجوزہ منصوبہ ہے جس کا مقصد اسرائیل فلسطین تنازعہ کو دو الگ الگ ریاستیں بنا کر حل کرنا ہے: ایک ریاست  اسرائیل جو کہ یہودی عوام کے لیے ہو گی، اور دوسری ریاست فلسطین جو کہ خطہ کے مقامی عرب عوام کے لیے ہو گی۔ اس حل کا مقصد پرامن بقائے باہمی کو یقینی بناتے ہوئے دونوں گروہوں کی قومی امنگوں کو پورا کرنا ہے۔ تاریخی پس منظر یہ Read more

امریکہ اور اسرائیل کے اتحاد پر ایک نظر

امریکہ 1948ء میں اسرائیل کی آزادی کو تسلیم کرنے والے اولین ممالک میں سے ایک تھا، اس ابتدائی شناخت نے مضبوط تعلقات کی بنیاد ڈالی،  اور اس کے بعد سے دونوں ممالک نے مشترکہ مفادات پر مشتمل خاص تعلقات نبھائے ہیں۔ اسرائیل کے لیے امریکہ کی حمایت ایک دیرینہ خارجہ پالیسی کا تسلسل ہے جس کی جڑیں تاریخی اور نظریاتی عوامل پر ہیں۔ اندرونی طور پر امریکہ کے یہودی اور کچھ عیسائی گروہوں Read more

مصنوعی ذہانت AI کی افادیت کے شعبے

AI یا مصنوعی ذہانت، کمپیوٹر سائنس کی ایک شاخ ہے جس کا میدان ایسے انٹیلیجنٹ کمپیوٹر سسٹمز تخلیق کرنا ہے جو اکثر خاص کردار کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ ایسے مصنوعی کردار جنہیں بہت سے مواد اور تجربوں تک رسائی ہوتی ہے جن کی بنیاد پر وہ فیصلے کرتے ہیں۔ یہ کردار بحث کر سکتے ہیں، سیکھ سکتے ہیں، اور خود مختاری سے کام کر سکتے ہیں۔ آسان الفاظ میں AI کا مقصد ایسی مشینیں Read more

خواتین پر خوبصورتی کا معاشرتی دباؤ: وجوہات، اثرات، سدباب

خواتین کے مسائل میں سے ایک بڑا مسئلہ ان پر ہر وقت خوبصورت نظر آنے کا معاشرتی دباؤ ہے۔ اس سے مراد وہ معاشرتی توقعات اور ثقافتی پیمانے ہیں جو اس تصور کو قائم رکھتے ہیں کہ خواتین کو خوبصورتی کے خاص معیارات کے مطابق ہونا چاہیے۔ وجوہات کیا ہیں؟ روایتی میڈیا، سوشل میڈیا، میگزینوں، فلموں اور ٹیلی ویژن وغیرہ پر اکثر خواتین کو بہت خوش شکل، جاذب نظر جسامت، Read more

خارجہ پالیسی کیا ہوتی ہے اور وزیر خارجہ کی کیا ذمہ داریاں ہیں؟

وزیر خارجہ، جسے سیکرٹری آف سٹیٹ بھی کہا جاتا ہے، اپنے ملک کی خارجہ پالیسی کی تشکیل اور نفاذ میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔  وہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ خارجہ پالیسی پر عملدرآمد قومی مفادات کے مطابق ہو۔ وہ حکومت کو بین الاقوامی امور کے حوالے سے منصوبہ سازی میں مشورہ دیتا ہے۔ وہ سربراہ مملکت، وزیر اعظم، یا کابینہ کو بین الاقوامی مسائل اور ملک پر ان کے ممکنہ اثرات کے Read more

AI کیلئے چھوٹے ایٹمی ری ایکٹرز: گوگل اور کائروزپاور کا معاہدہ

گوگل نے AI کو بجلی کی فراہمی کے لیے چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹر بنانے کے لیے ایک اسٹارٹ اپ کمپنی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ کاروزپاور کے ساتھ ڈیل اس وقت سامنے آئی ہے جب ٹیک کمپنیاں دنیا بھر میں ڈیٹا سینٹرز کے لیے بجلی کے ذرائع تلاش کر رہی ہیں۔ گوگل نے اپنی مصنوعی ذہانت (AI) کی کوششوں کو تقویت دینے کے لیے چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹرز سے پیدا ہونے Read more

کھیلوں کا معاشرتی کردار

کھیل وہ جسمانی سرگرمیاں ہیں جن میں مہارت کے ساتھ مشقت اور ورزش بھی شامل ہوتی ہے اور مقابلہ بازی کا عنصر بھی۔ کھیل انفرادی طور پر بھی کھیلے جاتے ہیں اور اجتماعی طور پر بھی، اور ان سے ہر عمر اور صلاحیت کے افراد لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔  کھیلوں کی سرگرمیاں عام طور پر خاص قواعد و ضوابط کی پابند ہوتی ہیں جو ان کے منصفانہ انعقاد کو یقینی بناتے ہیں۔ کھیل اکثر لطف اندوزی Read more
Page 1 of 2 Next