January 2025

نکلس انیلکا کا قبولِ اسلام

نکولس انیلکا ایک فرانسیسی پروفیشنل فٹ بال مینیجر اور ایک ریٹائرڈ کھلاڑی ہیں جو بڑے یورپی فٹ بال کلبوں کی طرف سے کھیل چکے ہیں جن میں ریئل میڈرڈ، یووینٹس، پیرس سینٹ جرمین، چیلسی، آرسنل، مانچسٹر سٹی، ا ور لیورپول وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ڈچ ایریڈیویزی (لیگ) کےروڈا جے سی فٹ بال کلب کے تکنیکی عملے کے طور پر اور ممبئی سٹی فٹ بال کلب کے پلیئر مینیجر کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں۔ فرانسیسی فٹبالر Read more

اسلام ایک خوبصورت مذہب ہے: ڈیو چیپل

ڈیو چیپل ایک امریکی مزاح نگار، اداکار، مصنف، اور پروڈیوسر ہیں جو وہ 2003ء سے 2006ء تک نشر ہونے والے مقبول ٹی وی پروگرام  ’’چیپلز شو‘‘   کے حوالے سے زیادہ مشہور ہیں۔ ڈیو چیپل نے 1998ء میں اسلام قبول کیا تھا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ واشنگٹن ڈی سی میں میرے گھر کے سامنے ایک پیزا کی دکان تھی  جہاں سب مسلمان کام کرتے تھے، میں وہاں جا کر لطیفے سنایا کرتا تھا۔ میں Read more

اسد حکومت کے خاتمہ کے بعد شام پر اسرائیل کے حملے

8 دسمبر 2024ء کو ’’ہیئۃ تحریر الشام‘‘ (HTS) کی زیر قیادت فورسز نے شام کے دارالحکومت دمشق پر قبضہ کرتے ہوئے اسد خاندان کی 53 سالہ حکمرانی کا خاتمہ کر دیا۔ اسرائیل نے اس موقع سے فائدہ اٹھایا اور اپنی مغربی سرحد کی حفاظت کے پیش نظر ڈرامائی طور پر پورے شام میں فضائی حملے تیز کردیئے۔ 15 دسمبر تک، ACLED نے 2024ء میں شام میں 300 سے زیادہ اسرائیلی Read more

شام میں کس کے قبضہ میں کونسا علاقہ ہے؟

شامی اپوزیشن کے جنگجوؤں کا کہنا ہے کہ انہوں نے کرد فورسز سے شمال مشرقی شہر دیر الزور پر قبضہ کر لیا ہے۔ یہ ’’منبج‘‘ کے اردگرد کئی دنوں کی لڑائی کے بعد کرد زیرقیادت سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (SDF) اور ترکی کی حمایت یافتہ سیریئن نیشنل آرمی (SNA) کی طرف سے ہونے والے جنگ بندی کے اعلان کے بعد کی صورتحال ہے۔ ’’سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس‘‘ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں شام Read more
Page 1 of 1