July 2025
سیلف پروموشن پر ایک نظر
انسانی معاشرے میں ہر فرد اپنی شناخت، کردار، اور کارکردگی کو دوسروں کے سامنے اجاگر کرنے کا خواہاں ہوتا ہے۔ اس خواہش کا اظہار بعض اوقات خودنمائی یا خود ستائی یا انگریزی میں کہیں تو self promotion کی صورت میں ہوتا ہے۔ سیلف پروموشن اس رویے کو کہا جاتا ہے جس میں کوئی شخص اپنے کام، خوبیوں، خدمات یا قابلیت کو نمایاں انداز میں بیان کرے تاکہ اسے سراہا جائے، مقام حاصل ہو، یا دوسروں پر Read more
مرکبِ اضافی اور اس کی چند مثالیں
مرکبِ اضافی ایسا مرکب ہوتا ہے جس میں ایک اسم ’’مضاف‘‘ کہلاتا ہے اور دوسرا اسم ’’مضاف الیہ‘‘۔ ان دونوں اسموں کے درمیان ملکیت یا نسبت کا تعلق ہوتا ہے۔
مضاف: وہ اسم جس کی اضافت کی جائے، یعنی جس کا تعلق دوسرے سے ظاہر کیا جائے۔
مضاف الیہ: وہ Read more
پاکستان کی وفاقی حکومت کے تحت 30 محکمے
پاکستان کی وفاقی حکومت کے تحت 30 سے زیادہ وزارتیں اور ڈویژنز کام کر رہے ہیں۔ یہاں ان میں سے کچھ اہم وزارتوں اور ڈویژنز کی فہرست اور ان کا مختصر تعارف پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ فہرست وقت کے ساتھ تبدیل ہو سکتی ہے کیونکہ حکومتی ڈھانچے میں تبدیلیاں آتی رہتی ہیں۔
1. وزارت خزانہ
(Ministry of Finance)
یہ وزارت ملک کی مالی پالیسیوں، بجٹ Read more
مسئلہ کشمیر اور ایشیا میں امن
لیاقت علی خان اور ان کی اہلیہ جب لندن ایئرپورٹ پہنچے تو بتایا گیا ہے کہ ان کے چھوٹے صاحبزادگان ان سے ملنے کے لیے یہاں موجود تھے جو ایک پینٹومائم (بچوں کی تفریح) دیکھنے کے لیے آئے ہوئے تھے۔ ایک خصوصی نیوز ریل انٹرویو میں پاکستانی وزیراعظم نے کشمیر کے مسئلے کے ممکنہ حل سے متعلق سوالات کے جواب دیے۔
’’میں بہت خوش ہوں Read more
سعودیہ کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے ایران کی نئی ترجیحات
ریاض/تہران - حالیہ اسرائیلی حملوں کے بعد بڑھتے ہوئے مغربی دباؤ کے درمیان، ایران نے اپنی خارجہ پالیسی کو دوبارہ ترجیح دینا شروع کر دی ہے، سعودی عرب کی قیادت میں خلیج فارس کے لیے کھلے پن کو اپنی علاقائی حکمت عملی میں سب سے آگے رکھا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ تہران اس بات کو سمجھ رہا ہے کہ پڑوسی خلیجی ریاستوں کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانا اب صرف ایک سفارتی آپشن نہیں ہے Read more
حقائق جو پاکستان اور چین کے زیر قبضہ کشمیر کی تخلیق کا باعث بنے
لیفٹیننٹ جنرل پرکاش چندرا کاٹوچ کی یہ تحریر پاکستان اور چین کے ساتھ تنازعات کے حوالے سے بھارتی موقف کے طور پر پیش کی جا رہی ہے۔
پس منظر
1947ء میں متحدہ ہندوستان کی تقسیم کے بعد، ریاست جموں و کشمیر (J&K) کو مہاراجہ ہری سنگھ نے 26 اکتوبر 1947ء کے دوران بڑے پیمانے پر پاکستانی دراندازی کے بعد ایک الحاق نامے پر دستخط کر کے مکمل طور پر بھارت سے منسلک کر دیا Read more
مغرب اور مشرق کے درمیان وسائل کی کشمکش میں ایران کا کردار
تجارتی راہداریوں کی کشمکش میں ایران کی حیثیت
سب کو صبح بخیر، دنیا میں بہت کچھ چل رہا ہے، تو آئیے شروع کرتے ہیں۔ ہم 4 جولائی کے ویک اینڈ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ اس کے بعد وال سٹریٹ پر ’’سمر ٹریڈنگ‘‘ شروع ہو جاتی ہے۔ ہیج فنڈز والے امیر لوگ چھٹیوں پر املفی کوسٹ (اٹلی) چلے جاتے ہیں اور وہ کاروبار کو اس ہدایت کے ساتھ قائم مقام عملے کے سپرد Read more
Page 1 of 1
