Articles

فہرست دستورِ پاکستان

آئینِ پاکستان 1973ء کی دفعات کے عنوانات جو دسمبر 2025ء کی اشاعت سے لیے گئے ہیں۔ آرٹیکل 1: جمہوریہ اور اس کے علاقے۔ آرٹیکل 2: اسلام ریاست کا مذہب ہوگا …
Read more

نجلا ٹیمی کیپلر کا قبولِ اسلام

ایک انٹرویو کا خلاصہ جو امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں پیدائش اور پرورش پانے والی خاتون نجلا ٹیمی کیپلر کے عیسائیت سے اسلام قبول کرنے کے سفر اور اس کے بعد کی زندگی پر مبنی ہے۔ …
Read more

"No Exit from Pakistan"

Daniel Markey's book "No Exit from Pakistan" was published in Pakistan six or seven years after its initial publication in America in 2022. It is one of the most important books written about Pakistan after 9/11. …
Read more

اُدھار نہ دینے کے متعلق چند باتیں

عزیز و اقارب یا دوست احباب کو جب معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے پاس کچھ اضافی رقم موجود ہے تو وہ کوئی نہ کوئی ضرورت بنا کر کچھ رقم ادھار لینے آجاتے ہیں۔ اس صورتحال سے کیسے نمٹا جائے؟ …
Read more

امریکہ پاکستان کو نہیں چھوڑ سکتا

’’نو ایگزٹ فرام پاکستان‘‘ سانحہ 9/11 کے بعد پاکستان کے حوالے سے لکھی گئی اہم ترین کتب میں سے ایک ہے۔ مصنف ڈینئل مارکی جنوبی ایشیائی امور کے ماہر جانے جاتے ہیں۔ …
Read more

فیصل مسجد: روایت اور جدت کا امتزاج

اس عظیم الشان منصوبے کا خواب سعودی فرمانروا شاہ فیصل بن عبدالعزیز نے دیکھا تھا اور یہ مسجد انہی کے نام سے منسوب ہے۔ اور نقشہ ترکی کے ماہرِ تعمیرات ویدت دالوکے نے تیار کیا جو جدت اور روایت کا ایک حسین امتزاج ہے …
Read more

قائد اعظم کے افکار اور آج کا پاکستان

علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی کے اس علمی و فکری کردار کو سراہا جو مسلسل قومی سطح کے اہم معاملات پر غور و فکر اور مکالمے کے مواقع فراہم کرتی ہے، ایسے فورمز اہلِ دانش کو مختلف زاویہ ہائے نظر سننے کا موقع دیتے ہیں …
Read more

قائدِ اعظم محمد علی جناح

محمد علی جناح برصغیر کی ان چند شخصیات میں سے ہیں جنہوں نے محض سیاسی واقعات اور سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیا بلکہ خود تاریخ کے دھارے کو نئی سمت دی۔ ان کی سیاسی بصیرت، قانونی ذہانت، اور غیر متزلزل عزم نے مملکتِ پاکستان کو وجود بخشا …
Read more

پروفیسر خورشید احمد کے افکار

انسٹیٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز اسلام آباد کے زیر اہتمام ایک تقریب سے پروفیسر خورشید احمد کی اپنی ذاتی زندگی، دو قومی نظریہ، اسلامی ریاست، امتِ مسلمہ، نوجوانوں کی ذمہ داریاں، علم و تحقیق، و دیگر عنوانات پر تفصیلی گفتگو۔ …
Read more

فلسطینی بچوں کی عمر اور جیکی چین

جیکی چین غزہ سے سامنے آنے والی ایک ویڈیو دیکھنے کے بعد جذباتی ہو گئے، انہوں نے کہا کہ ایک فلسطینی بچے کے ان الفاظ نے کہ وہ کبھی بڑے نہیں ہو پائیں گے، جنگ کے سائے میں رہنے والے بچوں کی تلخ حقیقت ظاہر کر دی ہے۔ …
Read more
Prev Page 7 of 18 Next