خلاصہ جات

ریاضی خدا کا راستہ کیسے دکھاتی ہے

پروفیسر جان لینکس بتاتے ہیں کہ انہیں بچپن ہی سے ریاضی سے غیرمعمولی دلچسپی تھی، اور اگرچہ وہ مسیحی تھے مگر ان کے والدین انہیں مختلف نظریات کا مطالعہ کرنے کی ترغیب دیتے تھے Read more

ایپسٹین فائلز اور عالمی اشرافیہ

ایپسٹین فائلز نے عالمی سیاست، معیشت، ٹیکنالوجی اور فلاحی اداروں سے وابستہ طاقتور شخصیات کے کردار پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ معروف وِلاگ نگار امتنان احمد Read more

صدر ٹرمپ، مذہب اور سیاست

’’نیشنل پریئر بریکفاسٹ‘‘ کی 74ویں سالانہ تقریب کے دوران امریکی صدر نے مذہب کے ساتھ سیاست کو بھی موضوعِ گفتگو بنایا ہے جس کی وجہ سے ان کا خطاب عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے Read more

روس میں صدارتی الیکشن کی ضرورت؟

روس میں صدارتی انتخابات کے تناظر میں یہ سوال اکثر اٹھایا جاتا ہے کہ جب نتائج پہلے سے واضح ہوں تو ولادیمیر پیوٹن جیسے طاقتور رہنما انتخابات کا انعقاد کیوں کرتے ہیں؟ پروفیسر بین اینسل Read more

موٹاپا: جسمانی و نفسیاتی اور سماجی بحران

ڈاکٹر قاسم علی شاہ ابتدا ہی میں ڈاکٹر مشتاق احمد اورکزئی کے ساتھ اپنی دوستی کا تذکرہ کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ اصل تعلق ملاقاتوں کی کثرت سے نہیں بنتا بلکہ ایک مشترکہ مشن سے طے پاتا ہے Read more

نجلا ٹیمی کیپلر کا قبولِ اسلام

ایک انٹرویو کا خلاصہ جو امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں پیدائش اور پرورش پانے والی خاتون نجلا ٹیمی کیپلر کے عیسائیت سے اسلام قبول کرنے کے سفر اور اس کے بعد کی زندگی پر مبنی ہے۔ Read more

"No Exit from Pakistan"

Daniel Markey's book "No Exit from Pakistan" was published in Pakistan six or seven years after its initial publication in America in 2022. It is one of the most important books written about Pakistan after 9/11. Read more

امریکہ پاکستان کو نہیں چھوڑ سکتا

’’نو ایگزٹ فرام پاکستان‘‘ سانحہ 9/11 کے بعد پاکستان کے حوالے سے لکھی گئی اہم ترین کتب میں سے ایک ہے۔ مصنف ڈینئل مارکی جنوبی ایشیائی امور کے ماہر جانے جاتے ہیں۔ Read more

قائد اعظم کے افکار اور آج کا پاکستان

علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی کے اس علمی و فکری کردار کو سراہا جو مسلسل قومی سطح کے اہم معاملات پر غور و فکر اور مکالمے کے مواقع فراہم کرتی ہے، ایسے فورمز اہلِ دانش کو مختلف زاویہ ہائے نظر سننے کا موقع دیتے ہیں Read more

قائدِ اعظم محمد علی جناح

محمد علی جناح برصغیر کی ان چند شخصیات میں سے ہیں جنہوں نے محض سیاسی واقعات اور سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیا بلکہ خود تاریخ کے دھارے کو نئی سمت دی۔ ان کی سیاسی بصیرت، قانونی ذہانت، اور غیر متزلزل عزم نے مملکتِ پاکستان کو وجود بخشا Read more
Prev Page 4 of 6 Next