خلاصہ جات

پروفیسر خورشید احمد کے افکار

انسٹیٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز اسلام آباد کے زیر اہتمام ایک تقریب سے پروفیسر خورشید احمد کی اپنی ذاتی زندگی، دو قومی نظریہ، اسلامی ریاست، امتِ مسلمہ، نوجوانوں کی ذمہ داریاں، علم و تحقیق، و دیگر عنوانات پر تفصیلی گفتگو۔ Read more

تعلیمی نظام میں مصنوعی ذہانت کا کردار

امریکہ بھر میں اس سال فارغ ہونے والے طلبہ وہ پہلی نسل ہیں جنہوں نے اپنے کالج کا تمام دورانیہ مصنوعی ذہانت کے دور میں گزارا ہے۔ مصنوعی ذہانت نے تعلیمی اداروں کو اس ٹیکنالوجی کی قبولیت کے حوالے سے خاصا مخمصے میں ڈال دیا ہے Read more

بوریت کیوں ضروری ہے؟

ڈاکٹر آرتھر بروکس کے مطابق آپ کا بور ہونا آپ کی زندگی کے لیے نہایت ضروری ہے۔ اگر آپ کبھی بور نہیں ہوتے تو آپ کی زندگی سے مقصدیت ختم ہو جائے گی اور آپ ڈپریشن کا شکار ہو سکتے ہیں۔ Read more

خدا کو پہچاننے کا میرا سفر

پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال نے مفتی شمائل ندوی اور جاوید اختر کے حالیہ مباحثہ کے تناظر میں خدا کے وجود اور مذہب و سائنس کے تعلق پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے Read more

مباحثہ ’’کیا خدا کا وجود ہے؟‘‘ کا تجزیہ

مفتی یاسر ندیم الواجدی گفتگو کا آغاز اس احساس سے کرتے ہیں کہ یہ بحث ایک غیر معمولی اور تاریخی واقعہ تھی جس نے بہت کم وقت میں لاکھوں لوگوں کی توجہ حاصل کی۔ Read more

مذاہب میں اسلام کی برتری

اسلام کی اصل قوت اور خوبصورتی اس کی اِس غیر معمولی صلاحیت میں ہے کہ وہ انسانی تاریخ کی دو بڑی فکری روایتوں کو ایک وحدت میں سمو دیتا ہے۔ Read more

پاک افغان تصادم ترکیہ کی نظر سے

یہ تحریر ایک انٹرویو کا خلاصہ ہے جو ’’افغان آئی پوڈکاسٹ‘‘ کے میزبان سنگر پیکار نے ترکی کی ’’میپا نیوز‘‘ کے چیف ایڈیٹر محمد انس سے حال ہی میں کیا ہے۔ اس گفتگو میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والے حالیہ تصادم کے تناظر میں دونوں ممالک کے ساتھ ترک عوام کے تعلقات اور ترک حکومت کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے محمد انس نے اپنا تجزیہ پیش کیا۔ موضوع کا مرکزی نکتہ وہ ثالثی کردار تھا جو قطر Read more

امام بوصیری کی نظم ’’الہمزیۃ‘‘ کا انگلش ترجمہ

تعارف بلاگنگ تھیالوجی کے میزبان پال ولیمز نے امریکہ سے تعلق رکھنے والے مسلمان عالم شیخ یوسف حمزہ کو خوش آمدید کہتے ہوئے ان کا تعارف کرایا کہ وہ زیتونة کالج کے بانیوں میں سے ہیں اور اسلامی علوم کے ایک جید عالم ہیں جنہوں نے مختلف عرب ممالک میں تعلیم حاصل کی اور پھر اپنے علمی سفر کے دوران متعدد متون کے ترجمہ و تالیف کا کام کیا۔ پھر پال ولیمز نے Read more

جدیدیت کے بھیس میں مغربیت

(مفتی سید عدنان کاکاخیل کے ایک بیان سے ماخوذ) غلبہ اور اثر اندازی کی کشمکش مفتی صاحب کہتے ہیں کہ انسان کبھی محض اپنی ذاتی زندگی یا ماحول تک محدود نہیں رہتا۔ یہ نفسیات انفرادی سطح پر بھی پائی جاتی ہے اور اجتماعی سطح پر بھی۔ تاریخ بتاتی ہے کہ جب بھی کسی قوم، تہذیب یا فکر کو غلبہ ملتا ہے تو وہ لازماً دوسرے معاشروں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتی ہے۔ افراد کی طرح قومیں بھی اپنے اثر و Read more

چین کیسے کامیاب ہوا؟

یہ گفتگو چین کے ترقی کی طرف گامزن سفر، گلوبل ساؤتھ کے ساتھ معاملات، طاقت کی عالمی کشمکش کے حوالے سے ترجیحات، اور ملک کے اندر سوشلزم کے مستقبل پر ایک اہم فکری مکالمہ ہے۔ گفتگو کی میزبان لی جِنگ جِنگ ہیں، جو چین کو دنیا کے سامنے درست تناظر میں پیش کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔ اور مہمان وجے پراشاد ’’ٹرائی کانٹینینٹل انسٹیٹیوٹ‘‘ کے سربراہ اور مصنف ہیں، جو چین کے سماجی و معاشی تجربے کو گلوبل ساؤتھ کے Read more
Prev Page 5 of 6 Next