تراجم

اسد حکومت کے خاتمہ کے بعد شام پر اسرائیل کے حملے

8 دسمبر 2024ء کو ’’ہیئۃ تحریر الشام‘‘ (HTS) کی زیر قیادت فورسز نے شام کے دارالحکومت دمشق پر قبضہ کرتے ہوئے اسد خاندان کی 53 سالہ حکمرانی کا خاتمہ کر دیا۔ اسرائیل نے اس موقع سے فائدہ اٹھایا اور اپنی مغربی سرحد کی حفاظت کے پیش نظر ڈرامائی طور پر پورے شام میں فضائی حملے تیز کردیئے۔ 15 دسمبر تک، ACLED نے 2024ء میں شام میں 300 سے زیادہ اسرائیلی Read more

’’ہیئۃ تحریر الشام‘‘ اور ابو محمد الجولانی

’’ہیئۃ تحریر الشام‘‘ کے حلب پر ڈرامائی قبضے کے ساتھ الجولانی نے شام میں جنگ کے بارے میں بہت سی توقعات کو ختم کر دیا ہے۔ صدر بشار الاسد کی وفادار حکومتی فورسز کے زبردست خاتمہ کے بعد صرف تین دنوں میں حزب اختلاف کے جنگجوؤں نے شام کے دوسرے بڑے شہر حلب پر قبضہ کر لیا۔ اس حملے کی قیادت ابو محمد الجولانی کر رہے تھے جو ’’ہیئۃ تحریر Read more

AI کیلئے چھوٹے ایٹمی ری ایکٹرز: گوگل اور کائروزپاور کا معاہدہ

گوگل نے AI کو بجلی کی فراہمی کے لیے چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹر بنانے کے لیے ایک اسٹارٹ اپ کمپنی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ کاروزپاور کے ساتھ ڈیل اس وقت سامنے آئی ہے جب ٹیک کمپنیاں دنیا بھر میں ڈیٹا سینٹرز کے لیے بجلی کے ذرائع تلاش کر رہی ہیں۔ گوگل نے اپنی مصنوعی ذہانت (AI) کی کوششوں کو تقویت دینے کے لیے چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹرز سے پیدا ہونے Read more

گزشتہ دہائی کے دوران عالمی فوجداری عدالت کے ساتھ اسرائیل کی جھڑپیں

غزہ کی حالیہ جنگ کے تناظر میں اسرائیل اور عالمی فوجداری عدالت (ICC) کے درمیان 2015 سے لے کر آج تک کے تنازعہ کا خلاصہ پیش کیا جا رہا ہے۔ مارچ 2021 میں ICC کے پراسیکیوٹر فاتو بنسودا نے فلسطین میں اسرائیل کے مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا۔ اس کے جواب میں اسرائیل کے اس وقت کے جاسوسی (ادارہ) کے سربراہ یوسی کوہن نے عدالت Read more

یوم نکبہ اور فلسطینیوں کے لیے اس کی اہمیت

آج یومِ نکبہ ہے، جسے اس سال غزہ میں فلسطینیوں پر مسلسل بمباری، نقل مکانی اور ناکہ بندی کے باعث یادگاری کے سالانہ دن کے طور پر نمایاں کیا جا رہا ہے۔ یہاں ہم اس دن کی ابتدا اور اہمیت کو دیکھیں گے: یومِ نکبہ کیا ہے؟ یوم نکبہ ہر سال 15 مئی کو منایا جاتا ہے۔ یہ فلسطینی وطن کی تباہی اور 1948ء میں فلسطینی آبادی کی اکثریت کے Read more

اسرائیل کا آئرن ڈوم میزائل سسٹم کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟

اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس کے آئرن ڈوم میزائل دفاعی نظام نے غزہ سے حماس کے عسکریت پسند گروپ کی طرف سے داغے گئے راکٹوں سے ملک کی حفاظت میں مدد کی ہے۔ Read more

قائد اعظم محمد علی جناح کا دستور ساز اسمبلی کی افتتاحی تقریب سے خطاب

عزت مآب (لارڈ ماؤنٹ بیٹن)!     میں پاکستان کی آئین ساز اسمبلی کی طرف سے اور اپنی طرف سے شاہِ برطانیہ کا ان کے مہربان پیغام کے لیے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں جانتا ہوں کہ آگے بڑی ذمہ داریاں ہیں۔ میں فطری طور پر ان کے جذبات کے جواب میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہم ان کی ہمدردی اور حمایت کی یقین دہانی کے لیے شکر گزار ہیں۔ اور مجھے امید ہے Read more
Prev Page 7 of 7