تراجم

فلسطینی مہاجرین کے اعداد و شمار

فلسطینی مہاجرین وہ فلسطینی ہیں جنہیں 1948ء میں اسرائیل کے قیام کے دوران اور اس کے بعد ان کے گھروں اور وطن سے بے دخل کیا گیا۔ اسرائیل یہودی اکثریتی ریاست قائم کرنے اور برقرار رکھنے کی کوشش کے تحت فلسطینیوں کو زبردستی بے دخل کرتا ہے اور فلسطینی مہاجرین کو واپس آنے سے روکتا ہے۔ زیادہ تر فلسطینی مہاجرین وہ فلسطینی یا ان کی اولاد ہیں جنہیں 1948ء میں فلسطین کے 78 Read more

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا امریکی اعلان

14 مئی 1948ء کی آدھی رات کو اسرائیل کی عارضی حکومت نے اسرائیل کی نئی ریاست کا اعلان کیا۔ اسی تاریخ کو ریاستہائے متحدہ نے عارضی حکومت کو ریاست کی اتھارٹی کے طور پر تسلیم کیا۔ ذیل میں امریکی صدر ہیری ٹرومین کی دستخط شدہ پریس ریلیز کا ترجمہ دیا جا رہا ہے: پریس ریلیز اِس حکومت کو مطلع کیا گیا ہے کہ فلسطین میں ایک Read more

غزہ کی خاموش وبا

غزہ میں جنگ بندی شروع ہوئے دو ماہ ہو چکے ہیں۔ فلسطینی اب بھی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مارے جا رہے ہیں، لیکن مسلسل بمباری رک گئی ہے، کم از کم ابھی کے لیے، غزہ پٹی میں داخل ہونے والی اشد ضروری امداد کو دو ہفتے قبل روک دیا گیا تھا۔ گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں جو کچھ داخل ہوا وہ غزہ کے تباہ حال صحت کے نظام کو بمشکل ہی بحال کر سکا۔ Read more

اتحادِ مذاہب کی دعوت اور سعودی علماء کا فتویٰ

تمام تعریفیں صرف اللہ کے لیے ہیں، اور درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر، آپؐ کے اہل و عیال، صحابہ اور ان لوگوں پر جو قیامت تک آپؐ کی راستبازی سے پیروی کرتے ہیں۔ ’’مستقل کمیٹی برائے اسلامی تحقیق و افتاء‘‘ نے ان استفسارات، آراء اور مضامین کا جائزہ لیا ہے جو ذرائع ابلاغ میں ’’مذاہب کے اتحاد کی دعوت‘‘ یعنی اسلام، یہودیت اور عیسائیت کے حوالے سے پھیلائے Read more

1947ء سے 2023ء تک: پیچیدہ اور المناک اسرائیلی فلسطینی تنازعے کا جائزہ

7 اکتوبر 2023ء کو حماس کی جانب سے اسرائیل پر اچانک حملے کے بعد اسرائیلی فلسطینی تنازعہ ایک بار پھر بھڑک اٹھا۔ جوابی کارروائی میں اسرائیل نے غزہ کی پٹی، جو کہ حماس کے زیرِ انتظام فلسطینی علاقہ ہے، پر فضائی حملوں اور مکمل محاصرے کا حکم دیا۔ یہ اس تنازعے کا ایک نیا مہلک باب ہے جس کی جڑیں بیسویں صدی کے وسط میں پیوست ہیں۔ فرانس24 اس کی تاریخ کا جائزہ لیتا ہے: Read more

غزہ میں رمضان: تباہی اور غیر متزلزل ایمان

ہم نے اپنے پیاروں، گھروں، روزگار، مساجد کو کھو دیا ہے، لیکن ہمارا ایمان پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے۔ تباہ حال غزہ میں رمضان آ پہنچا ہے۔ جب باقی دنیا روزے اور دعا کے مہینے کا ’’تہوار‘‘ کے موڈ میں آغاز کر رہی ہے، وہیں ہم غم اور دکھ کے ساتھ ایسا کر رہے ہیں۔ جنگ کی بازگشت اب بھی زور سے سنائی دیتی ہے۔ اس بات کی کوئی Read more

امینہ اَسِلمی کون تھیں؟

امینہ اَسِلمی (پیدائشی نام جینس ہَف (Janice Huff) — 1945ء تا 5 مارچ 2010ء) ایک امریکی مسلم راہنما، ایمی ایوارڈ یافتہ براڈکاسٹر، مقرر، اور ’’انٹرنیشنل یونین آف مسلم وومن‘‘ کی ڈائریکٹر تھیں۔ انہیں 2009ء میں عمان (اردن) میں قائم ’’رائل اسلامک اسٹریٹیجک اسٹڈیز سینٹر‘‘ کی جانب سے دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں میں سے ایک قرار دیا گیا تھا۔ اپنی بین الاقوامی تقاریر میں وہ عموماً‌ اسلام میں خواتین کی حیثیت پر Read more

ترکی کے لوزان معاہدہ کا خاتمہ

لوزان کا معاہدہ ’’لوزان معاہدے‘‘ کا باعث ’’سیوریس کے معاہدے‘‘ سے ترکوں کا عدم اطمینان تھا، جس نے سلطنت عثمانیہ کو اتحادی قوتوں کے تحت تقسیم کر دیا تھا۔ پھر مصطفیٰ کمال کی قیادت میں ’’ترک قومی تحریک‘‘ سامنے آئی جس نے اس معاہدے کی مخالفت کی، اس کے نتیجے میں ۱۹۲۱ء کی سکاریا جنگ ہوئی۔ لوزان معاہدہ ایک ایسا سمجھوتہ ہے جو مصطفیٰ کمال کی قیادت میں جدید ترکی Read more

ڈچ سیاستدان یورام فین کلیفرین کا قبولِ اسلام

عمران گارڈا کے سوالات عمران گارڈا نے انٹرویو کا آغاز یورام فین کلیفرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ ایسے مواقع کم ہی آتے ہیں جب کسی کو نیدرلینڈز کے ایک ایسے سابق انتہائی دائیں بازو کے رکنِ پارلیمنٹ سے بات کرنے کا موقع ملے جو کبھی اپنے ملک میں اسلام پر پابندی لگانا چاہتا تھا، پھر اچانک یہ اعلان کرتا ہے کہ اس نے اپنا ذہن بدل لیا ہے، وہ مسلمان بننا چاہتا ہے، اور اب وہ Read more

غزہ میں فتح اور شکست

غزہ کی ایک نرس حدیل عواد کی تحریر جو اسرائیل کی بمباری میں تباہ ہونے والے الشفاء ہسپتال میں کام کرتی تھیں۔ آخر کار جنگ بندی ہو گئی۔ پندرہ مہینوں کی مسلسل نسل کش جنگ کے بعد ہم آخر کار سکون کا سانس لینے کے قابل ہوئے ہیں۔ ہم میں سے بہت سے لوگ اپنے گھروں کو واپس جانے کے قابل ہوئے ہیں، یا جو کچھ بھی وہاں باقی رہ گیا ہے۔ Read more
Prev Page 6 of 7 Next