تراجم

مسئلہ کشمیر اور ایشیا میں امن

 لیاقت علی خان اور ان کی اہلیہ جب لندن ایئرپورٹ پہنچے تو بتایا گیا ہے کہ ان کے چھوٹے صاحبزادگان ان سے ملنے کے لیے یہاں موجود تھے جو ایک پینٹومائم (بچوں کی تفریح) دیکھنے کے لیے آئے ہوئے تھے۔ ایک خصوصی نیوز ریل انٹرویو میں پاکستانی وزیراعظم نے کشمیر کے مسئلے کے ممکنہ حل سے متعلق سوالات کے جواب دیے۔  ’’میں بہت خوش ہوں Read more

سعودیہ کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے ایران کی نئی ترجیحات

ریاض/تہران - حالیہ اسرائیلی حملوں کے بعد بڑھتے ہوئے مغربی دباؤ کے درمیان، ایران نے اپنی خارجہ پالیسی کو دوبارہ ترجیح دینا شروع کر دی ہے، سعودی عرب کی قیادت میں خلیج فارس کے لیے کھلے پن کو اپنی علاقائی حکمت عملی میں سب سے آگے رکھا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ تہران اس بات کو سمجھ رہا ہے کہ پڑوسی خلیجی ریاستوں کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانا اب صرف ایک سفارتی آپشن نہیں ہے Read more

حقائق جو پاکستان اور چین کے زیر قبضہ کشمیر کی تخلیق کا باعث بنے

لیفٹیننٹ جنرل پرکاش چندرا کاٹوچ کی یہ تحریر پاکستان اور چین کے ساتھ تنازعات کے حوالے سے بھارتی موقف کے طور پر پیش کی جا رہی ہے۔ پس منظر 1947ء میں متحدہ ہندوستان کی تقسیم کے بعد، ریاست جموں و کشمیر (J&K) کو مہاراجہ ہری سنگھ نے 26 اکتوبر 1947ء کے دوران بڑے پیمانے پر پاکستانی دراندازی کے بعد ایک الحاق نامے پر دستخط کر کے مکمل طور پر بھارت سے منسلک کر دیا Read more

مغرب اور مشرق کے درمیان وسائل کی کشمکش میں ایران کا کردار

 تجارتی راہداریوں کی کشمکش میں ایران کی حیثیت سب کو صبح بخیر، دنیا میں بہت کچھ چل رہا ہے، تو آئیے شروع کرتے ہیں۔ ہم 4 جولائی کے ویک اینڈ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ اس کے بعد وال سٹریٹ پر ’’سمر ٹریڈنگ‘‘ شروع ہو جاتی ہے۔ ہیج فنڈز والے امیر لوگ چھٹیوں پر املفی کوسٹ (اٹلی) چلے جاتے ہیں اور وہ کاروبار کو اس ہدایت کے ساتھ قائم مقام عملے کے سپرد Read more

امریکی صحافی ایڈوِن نیومین کا اسرائیل کی وزیراعظم گولڈا مائیر سے انٹرویو

مشہور صحافی ایڈون نیومین نے مارچ 1969ء میں بننے والی اسرائیل کی وزیراعظم گولڈا مائیر کے سامنے ریاست اسرائیل کو درپیش مسائل کے حوالے سے بہت سے سوالات اٹھائے۔ Read more

دورۂ امریکہ 1957ء : وزیر اعظم پاکستان حسین شہید سہروردی کا انٹرویو

پاکستان کے سابق وزیر اعظم حسین شہید سہروردی کا 1957ء میں دورۂ امریکہ کے دوران مشہور امریکی ٹیلی ویژن پروگرام ’’فیس دی نیشن‘‘ میں دیا گیا انٹرویو Read more

طالبان کے ساتھ پاکستان، بھارت اور ایران تعلقات کیوں بڑھا رہے ہیں؟

کوئی بھی ملک باضابطہ طور پر طالبان کو تسلیم نہیں کرتا، لیکن حال ہی میں طالبان کی جارحانہ سفارت کاری سے ظاہر ہوتا ہے کہ بہت سے ممالک انہیں اپنا شراکت دار بنانا چاہتے ہیں۔ افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے حال ہی میں پاکستان کے ہم منصب کی میزبانی کی، بھارت کے وزیر خارجہ سے فون پر بات کی، اور ایران و چین کا دورہ کیا۔ اس کے باوجود کہ طالبان Read more

ابراہام اکارڈز کیا ہیں؟

’’ ابراہیم معاہدات‘‘    کئی معاہدوں کا ایک سلسلہ ہے جس کے تحت امریکہ کی ثالثی میں اسرائیل اور متعدد عرب ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات معمول پر لائے گئے۔ ابتدائی معاہدوں پر اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے وائٹ ہاؤس میں دستخط کیے تھے۔ یہ دراصل امریکہ کی طرف سے ایک ایسا اقدام ہے جس کے ذریعے وہ علاقائی سلامتی کے ضامن کے طور پر اپنا اثر و رسوخ ظاہر کرنا Read more

سلامتی کونسل کی ویٹو پاور کی سیاست نے اقوام متحدہ کے اعتبار کو کیسے مجروح کیا ہے

جب امریکہ نے نومبر کے دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک اور قرارداد کو ویٹو کیا، جس میں غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا، تو اس سے عالمی سطح پر غم و غصہ پیدا ہوا۔  ناقدین نے کہا کہ امریکہ کا یہ فیصلہ، جو سلامتی کونسل کے دیگر 14 ارکان کے خلاف تھا، اس علاقے میں شہریوں کے مصائب کو طول دے گا اور مشرقِ وسطیٰ میں تشدد Read more

غزہ کے لیے عرب منصوبہ: رکاوٹیں اور امکانات

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 4 فروری کی تجویز میں غزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے، اس کے مقامی فلسطینیوں کو بے گھر کرنے، اور اسے ’’مشرقِ وسطیٰ کا تفریحی ساحل‘‘  بنانے کی بات کی گئی تھی۔ اس کے جواب میں عرب رہنماؤں نے 4 مارچ کو قاہرہ میں ایک غیر معمولی سربراہی اجلاس منعقد کیا تاکہ غزہ کی پٹی کی تعمیرِ نو کے لیے ایک متبادل مصری منصوبے پر تبادلۂ خیال اور پھر اس کی توثیق Read more
Prev Page 5 of 7 Next