انٹرویوز
ترکیہ — رجب طیب اردگان کی قیادت میں
رجب طیب اردگان لگ بھگ دو دہائیوں سے ترک سیاست کی مرکزی شخصیت ہیں اور ملک کی معیشت، سیاسی نظام اور خارجہ پالیسی میں آنے والی بڑی تبدیلیوں کا بڑا سبب ہیں Read more
مولانا فضل الرحمٰن کا سیاسی سفر اور نقطۂ نظر
ریحان اللہ والا کی طرف سے کیے گئے انٹرویو کے دوران مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے سیاسی سفر اور نقطۂ نظر کے حوالے سے بہت اہم گفتگو کی ہے جس کا خلاصہ یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔ Read more
نیا شام — صدر احمد الشرع کی نظر میں
شام کے موجودہ سیاسی و معاشی حالات اور نئے نظامِ حکومت کی سمت کو سمجھنے کے لیے صدر احمد الشرع کا حالیہ تفصیلی انٹرویو ایک اہم اور تزویراتی دستاویز کی حیثیت رکھتا ہے۔ Read more
پاکستان — آزادی کے بعد
ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام یومِ آزادی پوڈکاسٹ میں معروف سیاسی تجزیہ کار اور سابق نگران وزیراعلیٰ پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری رضوی کی گفتگو۔
Read more
خواتین کی وراثت پر سپریم کورٹ کا فیصلہ
پی ٹی وی نیوز کے زیر اہتمام سبوخ سید کے پروگرام ’’ابتداء‘‘ میں ڈاکٹر محمد مشتاق احمد، ڈاکٹر مفتی شکیل احمد اور محترمہ نرگس سلطانہ ایڈووکیٹ کی تجزیاتی گفتگو Read more
"گریٹر اسرائیل" حالیہ جنگوں کے تناظر میں
اسرائیلی رہنماؤں کو لگتا ہے کہ ’’اب نہیں تو کبھی نہیں‘‘ — کیونکہ دنیا پہلے ہی غضبناک ہے اور عالمی عدالت میں مقدمہ چل رہا ہے تو اس سے برا کیا ہو گا، اس لیے کیوں نہ یہ سب کر گزریں Read more
پروفیسر جیانگ کی مزید تین پیشگوئیاں
چینی ماہر سیاسیات پروفیسر جیانگ نے 2024ء میں تین پیشگوئیاں کیں: ① ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ صدر منتخب ہوں گے ② امریکہ ایران سے جنگ کرے گا ③ اور امریکہ یہ جنگ ہار جائے گا Read more
مسلم دنیا تاریخ کے نئے موڑ پر
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ مسلم ممالک نے اپنی سیاست، معیشت اور دفاع کا انحصار مغربی طاقتوں پر رکھا جس کے نتائج سامنے ہیں، اب ایک مضبوط اسلامی بلاک کی تشکیل کا وقت آگیا ہے …
Read more
یومِ تکبیر — 28 مئی 1998ء کی کہانی
جاوید چوہدری نے ملک کے مایہ ناز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند سے گفتگو کی، جس میں انہوں نے پاکستان کے دفاعی نظام، ایٹمی صلاحیتوں، اور تاریخی فیصلوں پر کھل کر بات کی۔ Read more
تنظیمِ اسلامی کی جدوجہد، امیرِتنظیم کی نظر میں
شجاع الدین شیخ نے بتایا کہ ڈاکٹر اسرار احمد کو 1991ء/1992ء میں سننا شروع کیا تو انکی گفتگو اور قرآن فہمی کے انداز نے گہرا اثر ڈالا، بالآخر 1998ء میں تنظیم اسلامی میں شمولیت اختیار کرلی Read more
Page 1 of 3 Next
