معاہدات

’’مونٹی ویڈیو کنونشن 1933ء‘‘ میں ریاستی وجود کے اصول

مونٹی ویڈیو کنونشن 1933ء (Convention on the Rights and Duties of States) ریاست کی وجودی تعریف اور ریاستوں کے باہمی حقوق و فرائض کے اصولوں کو منظم انداز میں بیان کرنے والا ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے۔ یہ امریکی براعظم (امریکہ اور لاطینی امریکہ وغیرہ) کی مکمل تحریر

ابراہام اکارڈز کیا ہیں؟

’’ ابراہیم معاہدات‘‘    کئی معاہدوں کا ایک سلسلہ ہے جس کے تحت امریکہ کی ثالثی میں اسرائیل اور متعدد عرب ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات معمول پر لائے گئے۔ ابتدائی معاہدوں پر اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے وائٹ ہاؤس میں دستخط کیے تھے۔ مکمل تحریر

سندھ طاس معاہدہ 1960ء پر ایک نظر

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں 22 اپریل 2025ء کو ہونے والے ایک خونریز واقعہ کے بعد چوبیس اپریل کو سندھ طاس معاہدہ (Indus Water Treaty) کو معطل کر دیا ہے اور بھارتی وزارت خارجہ نے اس واقعے کا تعلق پاکستان سے جوڑتے ہوئے اس پر دہشت مکمل تحریر

سائیکس-پیکو معاہدہ 1916ء: مشرقِ وسطیٰ کی تقسیم کا خفیہ منصوبہ

’’سائیکس-پیکو معاہدہ‘‘ پہلی جنگ عظیم کے دوران 1916ء میں برطانیہ اور فرانس کے درمیان طے پانے والا ایک خفیہ منصوبہ تھا جس میں سوویت یونین سے پہلے کے روس کی رضامندی بھی شامل تھی۔ ان طاقتوں کا مقصد جنگ میں کامیابی کی صورت میں خلافتِ عثمانیہ مکمل تحریر

کیمبون لیٹر 1917ء: اسرائیلی ریاست کے قیام کی فرانسیسی حمایت

کیمبون خط (Cambon letter) ایک غیر مطبوعہ خط تھا جو فرانسیسی سفارتکار جولس کیمبون کی طرف سے صیہونی سفارتکار نہم سوکولو کو لکھا گیا تھا۔ یہ فرانسیسی حکومت کی جانب سے پہلی جنگِ عظیم کے دوران جون 1917ء میں فلسطین میں صیہونی منصوبے کی حمایت کا مکمل تحریر

بالفور ڈکلیریشن 1917ء : اسرائیلی ریاست کے قیام کی برطانوی حمایت

اعلانِ بالفور 1917ء ( Balfour Declaration ) مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ کی ایک انتہائی اہم لیکن متنازعہ دستاویزات میں سے ایک ہے جو خاص طور پر فلسطینی اسرائیلی تنازعہ کے متعلق ہے۔ اعلانِ بالفور دراصل برطانوی وزیر خارجہ آرتھر جیمز بالفور کی طرف سے برطانوی یہودی مکمل تحریر

1648ء کے ویسٹ فیلیا امن معاہدے

’’ویسٹ فیلیا امن 1648ء ‘‘ (Peace of Westphalia) یورپی تاریخ کے اہم ترین مراحل میں سے ہے جس سے ایک تیس سالہ جنگ اور ایک اَسی سالہ جنگ کا خاتمہ ہوا۔ خاص طور پر ویسٹ فیلیا کے شہروں میونسٹر اور اور اوسنابرک کے دو معاہدوں نے مکمل تحریر

بین الاقوامی معاہدات کیا ہیں اور کیسے کام کرتے ہیں؟

بین الاقوامی معاہدے جنہیں کنونشنز، ٹریٹیز اور اکارڈز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، دو یا دو سے زیادہ ممالک کے درمیان سمجھوتے ہیں جو کسی خاص معاملے میں قانونی دستاویزات کا کام دیتے ہیں۔ یہ معاہدے بین الاقوامی تعلقات کے مختلف پہلوؤں کے حوالے مکمل تحریر
Page 1 of 2 اگلا صفحہ