Articles

نظام ہائے کیلنڈر: ایک جائزہ

کیلنڈر ہزاروں سالوں سے انسانی تہذیب کا حصہ چلے آ رہے ہیں جو گزرنے والے وقت کا حساب رکھنے کے ساتھ ساتھ موسموں کی نشاندہی کرنے اور واقعات کی منصوبہ بندی کرنے کے لیے زیر استعمال رہے ہیں۔ تاریخ میں مختلف ثقافتوں اور علاقوں میں سورج اور چاند کی نقل و حرکت کی بنیاد پر ایسے کیلنڈر بنائے گئے جن میں شمسی کیلنڈر، قمری کیلنڈر اور قمری شمسی کیلنڈر سب سے زیادہ نمایاں ہیں۔ یہ کیلنڈر …
Read more

امینہ اَسِلمی کون تھیں؟

امینہ اَسِلمی (پیدائشی نام جینس ہَف (Janice Huff) — 1945ء تا 5 مارچ 2010ء) ایک امریکی مسلم راہنما، ایمی ایوارڈ یافتہ براڈکاسٹر، مقرر، اور ’’انٹرنیشنل یونین آف مسلم وومن‘‘ کی ڈائریکٹر تھیں۔ انہیں 2009ء میں عمان (اردن) میں قائم ’’رائل اسلامک اسٹریٹیجک اسٹڈیز سینٹر‘‘ کی جانب سے دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں میں سے ایک قرار دیا گیا تھا۔ اپنی بین الاقوامی تقاریر میں وہ عموماً‌ اسلام میں خواتین کی حیثیت پر …
Read more

سوڈان کے دارفور امن معاہدے

’’دارفور امن معاہدہ‘‘ سے مراد ان تین امن معاہدوں میں سے کوئی ایک ہے جو سوڈان کی حکومت اور دارفور کے باغی گروہوں کے درمیان 2006ء، 2011ء اور 2020ء میں دارفور تنازع کو ختم کرنے کے ارادے سے طے پائے۔ (1) ابوجا معاہدہ 2006ء 2006ء کا دارفور امن معاہدہ جو ’’ابوجا معاہدہ‘‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ 5 مئی 2006ء کو عمر البشیر کی سربراہی میں سوڈان کی …
Read more

ترکی کے لوزان معاہدہ کا خاتمہ

لوزان کا معاہدہ ’’لوزان معاہدے‘‘ کا باعث ’’سیوریس کے معاہدے‘‘ سے ترکوں کا عدم اطمینان تھا، جس نے سلطنت عثمانیہ کو اتحادی قوتوں کے تحت تقسیم کر دیا تھا۔ پھر مصطفیٰ کمال کی قیادت میں ’’ترک قومی تحریک‘‘ سامنے آئی جس نے اس معاہدے کی مخالفت کی، اس کے نتیجے میں ۱۹۲۱ء کی سکاریا جنگ ہوئی۔ لوزان معاہدہ ایک ایسا سمجھوتہ ہے جو مصطفیٰ کمال کی قیادت میں جدید ترکی …
Read more

ڈچ سیاستدان یورام فین کلیفرین کا قبولِ اسلام

عمران گارڈا کے سوالات عمران گارڈا نے انٹرویو کا آغاز یورام فین کلیفرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ ایسے مواقع کم ہی آتے ہیں جب کسی کو نیدرلینڈز کے ایک ایسے سابق انتہائی دائیں بازو کے رکنِ پارلیمنٹ سے بات کرنے کا موقع ملے جو کبھی اپنے ملک میں اسلام پر پابندی لگانا چاہتا تھا، پھر اچانک یہ اعلان کرتا ہے کہ اس نے اپنا ذہن بدل لیا ہے، وہ مسلمان بننا چاہتا ہے، اور اب وہ …
Read more

غزہ میں فتح اور شکست

غزہ کی ایک نرس حدیل عواد کی تحریر جو اسرائیل کی بمباری میں تباہ ہونے والے الشفاء ہسپتال میں کام کرتی تھیں۔ آخر کار جنگ بندی ہو گئی۔ پندرہ مہینوں کی مسلسل نسل کش جنگ کے بعد ہم آخر کار سکون کا سانس لینے کے قابل ہوئے ہیں۔ ہم میں سے بہت سے لوگ اپنے گھروں کو واپس جانے کے قابل ہوئے ہیں، یا جو کچھ بھی وہاں باقی رہ گیا ہے۔ …
Read more

ترکیہ اور مشرقِ وسطیٰ: سابق ترک صدر عبد اللہ گل کی نظر میں

’’المجلہ‘‘ کے ایڈیٹر انچیف ابراہیم حمیدی کا سابق ترک صدر سے انٹرویو سابق ترک صدر نے ’’المجلہ‘‘ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں شام  اور ترکی کے مابین مصالحتی کوششوں، ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکانات، اور دیگر اہم علاقائی مسائل پر گفتگو کی۔   عبد اللہ گل ترکی کی ایک ممتاز سیاسی شخصیت ہیں جو ترکی کے متعلق ملکی اور بین الاقوامی دونوں حوالوں …
Read more

نکلس انیلکا کا قبولِ اسلام

نکولس انیلکا ایک فرانسیسی پروفیشنل فٹ بال مینیجر اور ایک ریٹائرڈ کھلاڑی ہیں جو بڑے یورپی فٹ بال کلبوں کی طرف سے کھیل چکے ہیں جن میں ریئل میڈرڈ، یووینٹس، پیرس سینٹ جرمین، چیلسی، آرسنل، مانچسٹر سٹی، ا ور لیورپول وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ڈچ ایریڈیویزی (لیگ) کےروڈا جے سی فٹ بال کلب کے تکنیکی عملے کے طور پر اور ممبئی سٹی فٹ بال کلب کے پلیئر مینیجر کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں۔ فرانسیسی فٹبالر …
Read more

اسلام ایک خوبصورت مذہب ہے: ڈیو چیپل

ڈیو چیپل ایک امریکی مزاح نگار، اداکار، مصنف، اور پروڈیوسر ہیں جو وہ 2003ء سے 2006ء تک نشر ہونے والے مقبول ٹی وی پروگرام  ’’چیپلز شو‘‘   کے حوالے سے زیادہ مشہور ہیں۔ ڈیو چیپل نے 1998ء میں اسلام قبول کیا تھا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ واشنگٹن ڈی سی میں میرے گھر کے سامنے ایک پیزا کی دکان تھی  جہاں سب مسلمان کام کرتے تھے، میں وہاں جا کر لطیفے سنایا کرتا تھا۔ میں …
Read more

اسد حکومت کے خاتمہ کے بعد شام پر اسرائیل کے حملے

8 دسمبر 2024ء کو ’’ہیئۃ تحریر الشام‘‘ (HTS) کی زیر قیادت فورسز نے شام کے دارالحکومت دمشق پر قبضہ کرتے ہوئے اسد خاندان کی 53 سالہ حکمرانی کا خاتمہ کر دیا۔ اسرائیل نے اس موقع سے فائدہ اٹھایا اور اپنی مغربی سرحد کی حفاظت کے پیش نظر ڈرامائی طور پر پورے شام میں فضائی حملے تیز کردیئے۔ 15 دسمبر تک، ACLED نے 2024ء میں شام میں 300 سے زیادہ اسرائیلی …
Read more
Prev Page 15 of 18 Next