تراجم
پیمانے کا ایک چھوٹا سا راز
اپنی میز پر رکھی عام سی چیزوں کے بارے میں سوچیں، ہم انہیں روز مرہ استعمال کرتے ہیں، ان پر بھروسہ کرتے ہیں، مگر شاید ہی کبھی یہ سوچتے ہوں کہ وہ بنائی کیسے جاتی ہیں Read more
سعودی معاہدہ جس نے ڈالر کو طاقتور بنایا
سن 2025ء میں دنیا نے تین کھرب ڈالر کا تیل خریدا جس کی ادائیگی ایک ہی کرنسی میں کی گئی، اس کے پیچھے 1974ء میں سعودی عرب میں ہونے والا ایک خفیہ معاہدہ تھا Read more
نبی کریم کا سیدہ عائشہ سے نکاح
اس معاملے میں ’’پریزینٹ ازم‘‘ والا استدلال استعمال کیا جاتا ہے یعنی آج کی روایات، ثقافتوں اور قوانین کے ساتھ ماضی کی کسی چیز کو پرکھنا۔ 1880ء میں اِس ملک میں قانونی عمر 9 سال تھی Read more
کیونکہ وہ سب یاد آئے گا!
میں نے دو سال آئی سی یو میں کام کیا ہے۔ حساس مریض ہوتے ہیں: گردہ فیل، جگر فیل، دل فیل۔ اِدھر سے نلی، اُدھر سے نلی، اِدھر سے نلی۔ یعنی ایک سے زیادہ اعضاء کی خرابی Read more
پاکستان کے 1998ء کے جوہری تجربات
مئی 1998ء میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے اقتدار میں آنے کے چند ماہ بعد ہی پانچ جوہری تجربات کر ڈالے، جس سے حکومت پاکستان پر عوامی دباؤ بڑھ گیا اور جوابی اقدام کے بغیر کوئی چارہ نہ رہا Read more
پاکستان کا قومی ترانہ فارسی میں کیوں ہے؟
آخر پاکستان کا قومی ترانہ فارسی زبان میں کیوں ہے، جبکہ ملک کی سرکاری زبانیں اردو اور انگریزی ہیں؟ شبنم نسیمی بتاتی ہیں کہ یہ جاننے کے لیے ہمیں ایک ہزار سال پیچھے جانا پڑے گا Read more
علم یاد کرنے اور سمجھنے کا فرق
اس گفتگو میں یہ بتایا گیا ہے کہ موجودہ تعلیمی نظام انسان کے سوچنے کی فطری صلاحیت کو کمزور کر دیتا ہے۔ روایتی تعلیم بظاہر کامیابی تو دیتی ہے مگر حقیقی سمجھ بوجھ پیدا نہیں کرتی۔ Read more
دو انتہاؤں کے درمیان رہنے کی حکمت
اللہ نے ہمارے اندر غصہ، حسد، نفرت، محبت وغیرہ کی صفات کیوں رکھی ہیں؟ یقیناً ان کے پیچھے کوئی مثبت حکمت ہے۔ مثلاً: اگر ہمارے اندر غصہ نہ ہوتا تو ہم اپنے حقوق کا دفاع نہ کر پاتے Read more
مغرب کی اسلام سے ڈرنے کی پانچ وجوہات
نہ سود، نہ استحصال، اور قرضوں کے نہ ختم ہونے والے چکر سے بچاؤ بھی۔ دولت کو گردش میں رہنا چاہیے، چند ہاتھوں میں جمع نہیں ہونا چاہیے، ایک ایسا نظام جو انصاف، صدقہ اور حدود پر مبنی ہو Read more
"گریٹر اسرائیل" حالیہ جنگوں کے تناظر میں
اسرائیلی رہنماؤں کو لگتا ہے کہ ’’اب نہیں تو کبھی نہیں‘‘ — کیونکہ دنیا پہلے ہی غضبناک ہے اور عالمی عدالت میں مقدمہ چل رہا ہے تو اس سے برا کیا ہو گا، اس لیے کیوں نہ یہ سب کر گزریں Read more
