September 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور دنیا کی مسلمان آبادی
معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کونسے ہیں؟
زیادہ معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز درج ذیل ہیں:
فیس بک: ایک سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم جس میں 2.9 بلین (تقریباً تین ارب) ماہانہ فعال صارفین ہیں۔
انسٹاگرام: بصری مواد پر مبنی سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم کے 1.2 بلین سے زیادہ فعال صارفین ہیں۔
ٹویٹر: 440 ملین سے زیادہ فعال صارفین کے ساتھ ایک مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم۔
Read more
Page 1 of 1
