March 2025

بالفور ڈکلیریشن 1917ء : اسرائیلی ریاست کے قیام کی برطانوی حمایت

اعلانِ بالفور 1917ء ( Balfour Declaration ) مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ کی ایک انتہائی اہم لیکن متنازعہ دستاویزات میں سے ایک ہے جو خاص طور پر فلسطینی اسرائیلی تنازعہ کے متعلق ہے۔ اعلانِ بالفور دراصل برطانوی وزیر خارجہ آرتھر جیمز بالفور کی طرف سے برطانوی یہودی آبادی کے ایک راہنما لارڈ والٹر روتھس چلڈ کو بھیجا گیا ایک خط تھا۔ 2 نومبر 1917ء کے اس اعلان میں برطانوی حکومت کی جانب سے فلسطین کی سر زمین Read more

1648ء کے ویسٹ فیلیا امن معاہدے

’’ویسٹ فیلیا امن 1648ء ‘‘ (Peace of Westphalia) یورپی تاریخ کے اہم ترین مراحل میں سے ہے جس سے ایک تیس سالہ جنگ اور ایک اَسی سالہ جنگ کا خاتمہ ہوا۔ خاص طور پر ویسٹ فیلیا کے شہروں میونسٹر اور اور اوسنابرک کے دو معاہدوں نے یورپ میں جدید قومی ریاست کا ایک ایسا سیاسی اور مذہبی نظام تشکیل دیا جس نے آنے والی صدیوں میں نہ صرف یورپ بلکہ بین الاقوامی سیاست پر بھی اثرات Read more

1947ء سے 2023ء تک: پیچیدہ اور المناک اسرائیلی فلسطینی تنازعے کا جائزہ

7 اکتوبر 2023ء کو حماس کی جانب سے اسرائیل پر اچانک حملے کے بعد اسرائیلی فلسطینی تنازعہ ایک بار پھر بھڑک اٹھا۔ جوابی کارروائی میں اسرائیل نے غزہ کی پٹی، جو کہ حماس کے زیرِ انتظام فلسطینی علاقہ ہے، پر فضائی حملوں اور مکمل محاصرے کا حکم دیا۔ یہ اس تنازعے کا ایک نیا مہلک باب ہے جس کی جڑیں بیسویں صدی کے وسط میں پیوست ہیں۔ فرانس24 اس کی تاریخ کا جائزہ لیتا ہے: Read more

اسلامی اصطلاحات اور ان کی آسان تشریح (آ)

اسلام ایک مکمل اور متوازن دین ہے جو نہ صرف عقائد اور عبادات کی تعلیم دیتا ہے بلکہ زندگی گزارنے کے بہترین طریقے بھی بتاتا ہے۔ قرآن مجید، احادیث مبارکہ، ائمہ کرام اور بزرگان دین کے علمی ذخیرے اور عملی واقعات کے ذریعے ہمیں ایسی اصطلاحات ملتی ہیں جن کا مطلب سمجھنا ضروری ہے تاکہ ہم دین کو صحیح طور پر جان سکیں اور اس پر عمل کر سکیں۔ ذیل میں چند اہم اسلامی اصطلاحات کو Read more

اچھی اخلاقی اقدار اور معاشرہ پر ان کے مثبت اثرات

اچھی اخلاقی قدریں ایک انسان کے لیے اچھی اخلاقی قدریں نہایت ضروری ہیں کیونکہ یہ اس کی شخصیت کو نکھارتی ہیں، اسے معاشرے میں عزت دلاتی ہیں، اور پرسکون زندگی گزارنے میں اس کی مدد کرتی ہیں۔ یہ قدریں انسان کو ایک ذمہ دار شہری بناتی ہیں جو اپنے فرائض کو سمجھتا ہے اور دوسروں کے حقوق کا احترام کرتا ہے۔ درحقیقت، اخلاقی اقدار ایک مضبوط بنیاد فراہم کرتی ہیں جس پر ایک Read more

غزہ میں رمضان: تباہی اور غیر متزلزل ایمان

ہم نے اپنے پیاروں، گھروں، روزگار، مساجد کو کھو دیا ہے، لیکن ہمارا ایمان پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے۔ تباہ حال غزہ میں رمضان آ پہنچا ہے۔ جب باقی دنیا روزے اور دعا کے مہینے کا ’’تہوار‘‘ کے موڈ میں آغاز کر رہی ہے، وہیں ہم غم اور دکھ کے ساتھ ایسا کر رہے ہیں۔ جنگ کی بازگشت اب بھی زور سے سنائی دیتی ہے۔ اس بات کی کوئی Read more
Page 1 of 1