سعودیہ کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے ایران کی نئی ترجیحات
ریاض/تہران - حالیہ اسرائیلی حملوں کے بعد بڑھتے ہوئے مغربی دباؤ کے درمیان، ایران نے اپنی خارجہ پالیسی کو دوبارہ ترجیح دینا شروع کر دی ہے، سعودی عرب کی قیادت میں خلیج فارس کے لیے کھلے پن کو اپنی علاقائی حکمت عملی میں سب سے آگے رکھا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ تہران اس بات کو سمجھ رہا ہے کہ پڑوسی خلیجی ریاستوں کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانا اب صرف ایک سفارتی آپشن نہیں ہے …
Read more
Read more
حقائق جو پاکستان اور چین کے زیر قبضہ کشمیر کی تخلیق کا باعث بنے
لیفٹیننٹ جنرل پرکاش چندرا کاٹوچ کی یہ تحریر پاکستان اور چین کے ساتھ تنازعات کے حوالے سے بھارتی موقف کے طور پر پیش کی جا رہی ہے۔
پس منظر
1947ء میں متحدہ ہندوستان کی تقسیم کے بعد، ریاست جموں و کشمیر (J&K) کو مہاراجہ ہری سنگھ نے 26 اکتوبر 1947ء کے دوران بڑے پیمانے پر پاکستانی دراندازی کے بعد ایک الحاق نامے پر دستخط کر کے مکمل طور پر بھارت سے منسلک کر دیا …
Read more
Read more
مغرب اور مشرق کے درمیان وسائل کی کشمکش میں ایران کا کردار
تجارتی راہداریوں کی کشمکش میں ایران کی حیثیت
سب کو صبح بخیر، دنیا میں بہت کچھ چل رہا ہے، تو آئیے شروع کرتے ہیں۔ ہم 4 جولائی کے ویک اینڈ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ اس کے بعد وال سٹریٹ پر ’’سمر ٹریڈنگ‘‘ شروع ہو جاتی ہے۔ ہیج فنڈز والے امیر لوگ چھٹیوں پر املفی کوسٹ (اٹلی) چلے جاتے ہیں اور وہ کاروبار کو اس ہدایت کے ساتھ قائم مقام عملے کے سپرد …
Read more
Read more
آبنائے ہرمز اور باب المندب کی جغرافیائی اہمیت
دنیا کے نقشے پر کچھ آبی راستے ایسے ہیں جو عالمی تجارت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، اور ان کے گرد ابھرنے والی سیاسی کشیدگیاں بین الاقوامی طاقتوں کو مسلسل متحرک رکھتی ہیں۔ ایسے ہی دو کلیدی مقامات، آبنائے ہرمز اور باب المندب، مشرق وسطیٰ کی حساس سیاست، طاقت کے توازن، اور مسلم دنیا کی کمزوریوں کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
عالمی تجارتی نبضیں اور ان کی اہمیت
…
Read more
Read more
اسرائیل ایران جنگی کشیدگی کا سلسلہ (2024ء تا 2025ء)
اسرائیل اور ایران کے درمیان حالیہ براہ راست جنگی تنازعہ کا آغاز 2024ء میں ہوا اور جون 2025ء تک جاری رہا، جو ایک جنگ بندی پر اختتام پذیر ہوا۔ یہ جنگ اُس بالواسطہ جنگ سے بہت مختلف تھی جو دونوں ملکوں کے درمیان دہائیوں سے جاری تھی۔ اس مختصر رپورٹ میں اسرائیل-ایران تنازعے کی کچھ اہم معلومات مہیا کی گئی ہے۔
تصادم کے پس منظر (اپریل - اکتوبر 2024ء)
…
Read more
Read more
کاموں کا سہرا اپنے سر سجانے کا رجحان: ایک تجزیہ
کسی بھی جماعت، طبقہ یا قوم کی ترقی کے لیے اجتماعی سوچ، باہمی تعاون اور خود پسندی سے گریز بنیادی اوصاف ہوتے ہیں۔ جب افراد یا ادارے اس بات پر بہت زیادہ زور دیں کہ کسی کام کا سہرا ان کے سر ہی بندھنا چاہیے، یا دوسرے لفظوں میں اس کا کریڈٹ انہی کو ملنا چاہیے ، تو وہ اصل مقصد یعنی ترقی و فلاح اور مسائل کے حل کو بڑی حد تک پسِ پشت ڈال …
Read more
Read more
دنیا کی پانچ بڑی نہریں اور اسرائیل کا بین گوریون نہری منصوبہ
نہریں انسان کی خود ساختہ آبی گزرگاہیں ہیں جو صدیوں سے عالمی تجارت اور معیشت کو تشکیل دینے میں اہم کردار ادا کرتی آ رہی ہیں، اور جدید دور میں تعمیراتی ایجادات و امکانات نے ایسے مزید منصوبوں کی راہ ہموار کر دی ہے جن کے ساتھ ان کے منصوبہ سازوں کی بہت سی توقعات وابستہ ہیں۔ بنیادی طور پر ایسی نہریں مختلف علاقوں، دریاؤں اور سمندروں کو آپس میں ملاتی ہیں جس کے نمایاں نتائج …
Read more
Read more
امریکی صحافی ایڈوِن نیومین کا اسرائیل کی وزیراعظم گولڈا مائیر سے انٹرویو
مشہور صحافی ایڈون نیومین نے مارچ 1969ء میں بننے والی اسرائیل کی وزیراعظم گولڈا مائیر کے سامنے ریاست اسرائیل کو درپیش مسائل کے حوالے سے بہت سے سوالات اٹھائے۔ …
Read more
Read more
الجزائر کی تحریکِ آزادی اور اس میں پاکستان کا کردار
الجزائر پر فرانسیسی نوآبادیاتی قبضہ 1830ء میں شروع ہوا جب فرانس نے الجزائر پر حملہ کر دیا جس کے پیچھے اس کے اقتصادی مفادات اور نوآبادیاتی توسیع جیسے محرکات تھے۔ اس سے پہلے الجزائر ایک نیم خودمختار ریاست کے طور پر خلافتِ عثمانیہ کا حصہ چلا آ رہا تھا۔ حملے کے بعد فرانسیسی فوج نے کئی سال تک الجزائر میں مزاحمت کا سامنا کیا جن میں خاص طور پر امیر عبدالقادر کی قیادت میں الجزائر کی …
Read more
Read more
دورۂ امریکہ 1957ء : وزیر اعظم پاکستان حسین شہید سہروردی کا انٹرویو
پاکستان کے سابق وزیر اعظم حسین شہید سہروردی کا 1957ء میں دورۂ امریکہ کے دوران مشہور امریکی ٹیلی ویژن پروگرام ’’فیس دی نیشن‘‘ میں دیا گیا انٹرویو …
Read more
Read more





