خلاصہ جات

نجلا ٹیمی کیپلر کا قبولِ اسلام

ایک انٹرویو کا خلاصہ جو امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں پیدائش اور پرورش پانے والی خاتون نجلا ٹیمی کیپلر کے عیسائیت سے اسلام قبول کرنے کے سفر اور اس کے بعد کی زندگی پر مبنی ہے۔ مکمل تحریر

"No Exit from Pakistan"

Daniel Markey's book "No Exit from Pakistan" was published in Pakistan six or seven years after its initial publication in America in 2022. It is one of the most important books written about Pakistan after 9/11. مکمل تحریر

امریکہ پاکستان کو نہیں چھوڑ سکتا

’’نو ایگزٹ فرام پاکستان‘‘ سانحہ 9/11 کے بعد پاکستان کے حوالے سے لکھی گئی اہم ترین کتب میں سے ایک ہے۔ مصنف ڈینئل مارکی جنوبی ایشیائی امور کے ماہر جانے جاتے ہیں۔ مکمل تحریر

قائد اعظم کے افکار اور آج کا پاکستان

علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی کے اس علمی و فکری کردار کو سراہا جو مسلسل قومی سطح کے اہم معاملات پر غور و فکر اور مکالمے کے مواقع فراہم کرتی ہے، ایسے فورمز اہلِ دانش کو مختلف زاویہ ہائے نظر سننے کا موقع دیتے ہیں مکمل تحریر

قائدِ اعظم محمد علی جناح

محمد علی جناح برصغیر کی ان چند شخصیات میں سے ہیں جنہوں نے محض سیاسی واقعات اور سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیا بلکہ خود تاریخ کے دھارے کو نئی سمت دی۔ ان کی سیاسی بصیرت، قانونی ذہانت، اور غیر متزلزل عزم نے مملکتِ پاکستان کو وجود بخشا مکمل تحریر

پروفیسر خورشید احمد کے افکار

انسٹیٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز اسلام آباد کے زیر اہتمام ایک تقریب سے پروفیسر خورشید احمد کی اپنی ذاتی زندگی، دو قومی نظریہ، اسلامی ریاست، امتِ مسلمہ، نوجوانوں کی ذمہ داریاں، علم و تحقیق، و دیگر عنوانات پر تفصیلی گفتگو۔ مکمل تحریر

تعلیمی نظام میں مصنوعی ذہانت کا کردار

امریکہ بھر میں اس سال فارغ ہونے والے طلبہ وہ پہلی نسل ہیں جنہوں نے اپنے کالج کا تمام دورانیہ مصنوعی ذہانت کے دور میں گزارا ہے۔ مصنوعی ذہانت نے تعلیمی اداروں کو اس ٹیکنالوجی کی قبولیت کے حوالے سے خاصا مخمصے میں ڈال دیا ہے مکمل تحریر

بوریت کیوں ضروری ہے؟

ڈاکٹر آرتھر بروکس کے مطابق آپ کا بور ہونا آپ کی زندگی کے لیے نہایت ضروری ہے۔ اگر آپ کبھی بور نہیں ہوتے تو آپ کی زندگی سے مقصدیت ختم ہو جائے گی اور آپ ڈپریشن کا شکار ہو سکتے ہیں۔ مکمل تحریر
Page 1 of 3 اگلا صفحہ