ابراہام اکارڈز کیا ہیں؟

’’ ابراہیم معاہدات‘‘    کئی معاہدوں کا ایک سلسلہ ہے جس کے تحت امریکہ کی ثالثی میں اسرائیل اور متعدد عرب ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات معمول پر لائے گئے۔ ابتدائی معاہدوں پر اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے وائٹ ہاؤس میں دستخط کیے تھے۔ …
مکمل تحریر

سلامتی کونسل کی ویٹو پاور کی سیاست نے اقوام متحدہ کے اعتبار کو کیسے مجروح کیا ہے

جب امریکہ نے نومبر کے دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک اور قرارداد کو ویٹو کیا، جس میں غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا، تو اس سے عالمی سطح پر غم و غصہ پیدا ہوا۔  ناقدین نے کہا …
مکمل تحریر

سندھ طاس معاہدہ 1960ء پر ایک نظر

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں 22 اپریل 2025ء کو ہونے والے ایک خونریز واقعہ کے بعد چوبیس اپریل کو سندھ طاس معاہدہ (Indus Water Treaty) کو معطل کر دیا ہے اور بھارتی وزارت خارجہ نے اس واقعے کا تعلق پاکستان سے جوڑتے ہوئے اس پر دہشت …
مکمل تحریر

سائیکس-پیکو معاہدہ 1916ء: مشرقِ وسطیٰ کی تقسیم کا خفیہ منصوبہ

’’سائیکس-پیکو معاہدہ‘‘ پہلی جنگ عظیم کے دوران 1916ء میں برطانیہ اور فرانس کے درمیان طے پانے والا ایک خفیہ منصوبہ تھا جس میں سوویت یونین سے پہلے کے روس کی رضامندی بھی شامل تھی۔ ان طاقتوں کا مقصد جنگ میں کامیابی کی صورت میں خلافتِ عثمانیہ …
مکمل تحریر

حسین-میک موہن خط و کتابت 1915ء - 1916ء

یہ جولائی 1915ء سے مارچ 1916ء تک مکہ کے شریف حسین بن علی اور مصر میں برطانوی ہائی کمشنر سر ہنری میک موہن کے درمیان دس خطوط کا ایک سلسلہ ہے جسے مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ میں بہت اہم اور حساس حیثیت حاصل ہے۔ 1908ء میں …
مکمل تحریر

غزہ کے لیے عرب منصوبہ: رکاوٹیں اور امکانات

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 4 فروری کی تجویز میں غزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے، اس کے مقامی فلسطینیوں کو بے گھر کرنے، اور اسے ’’مشرقِ وسطیٰ کا تفریحی ساحل‘‘  بنانے کی بات کی گئی تھی۔ اس کے جواب میں عرب رہنماؤں نے 4 مارچ کو …
مکمل تحریر

فلسطینی مہاجرین کے اعداد و شمار

فلسطینی مہاجرین وہ فلسطینی ہیں جنہیں 1948ء میں اسرائیل کے قیام کے دوران اور اس کے بعد ان کے گھروں اور وطن سے بے دخل کیا گیا۔ اسرائیل یہودی اکثریتی ریاست قائم کرنے اور برقرار رکھنے کی کوشش کے تحت فلسطینیوں کو زبردستی بے دخل کرتا …
مکمل تحریر

کیمبون لیٹر 1917ء: اسرائیلی ریاست کے قیام کی فرانسیسی حمایت

کیمبون خط (Cambon letter) ایک غیر مطبوعہ خط تھا جو فرانسیسی سفارتکار جولس کیمبون کی طرف سے صیہونی سفارتکار نہم سوکولو کو لکھا گیا تھا۔ یہ فرانسیسی حکومت کی جانب سے پہلی جنگِ عظیم کے دوران جون 1917ء میں فلسطین میں صیہونی منصوبے کی حمایت کا …
مکمل تحریر