مضامین

اُدھار نہ دینے کے متعلق چند باتیں

عزیز و اقارب یا دوست احباب کو جب معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے پاس کچھ اضافی رقم موجود ہے تو وہ کوئی نہ کوئی ضرورت بنا کر کچھ رقم ادھار لینے آجاتے ہیں۔ اس صورتحال سے کیسے نمٹا جائے؟ مکمل تحریر

اسلامی قانون میں خواتین کے حقوق

یہ تحریر ’’لیگوڈیسک‘‘ پر شائع ہونے والے ایک مضمون کے تناظر میں ہے، جس میں سماجی اور قانونی زاویۂ نظر سے اسلام میں خواتین کے حقوق کا تصور پیش کیا گیا ہے جو بعض حوالوں سے محلِ نظر ہے۔ مکمل تحریر

حصولِ معلومات کا ایک انداز

ایلیسیٹیشن تکنیک میں براہِ راست سوالات کرنے کی بجائے تبصرے یا تاثر پر مشتمل جملے استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس کا بنیادی فائدہ یہ ہوتا ہے کہ سامنے والا شخص خود کو تفتیش یا پوچھ گچھ کی زد میں محسوس نہیں کرتا مکمل تحریر

’’خدا ہے یا نہیں‘‘ کی بحث

خدا کے وجود کا سوال انسانی فکر کے قدیم ترین اور گہرے ترین سوالات میں سے ایک ہے۔ اس سوال پر غور کرتے ہوئے مختلف تہذیبوں، فلسفیانہ روایتوں، اور مذہبی مکاتب نے مخصوص اصطلاحات وضع کیں تاکہ اس موضوع کے مختلف پہلوؤں کو واضح طور پر سمجھا جا سکے۔ مکمل تحریر

’’ثریا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا‘‘

یہ مصرع علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ تعالیٰ کے اس دردناک تصورِ زوال کا آئینہ دار ہے جو ان کے پورے کلام میں بار بار جھلکتا ہے۔ یہاں ’’ثریا‘‘ دراصل بلندی اور عروج کی علامت ہے، وہ ستارہ جو آسمان پر سب سے اونچا دکھائی دیتا مکمل تحریر

گلوبل ساؤتھ کسے کہتے ہیں؟

دنیا کے نقشے پر ایک نظر ڈالیں تو ہم دیکھتے ہیں کہ ممالک کو عموماً ’’شمال‘‘ اور ’’جنوب‘‘ میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ یہ تقسیم جغرافیائی نہیں بلکہ ایک گہری تاریخی، سیاسی اور اقتصادی منظرنامہ پیش کرتی ہے۔ ’’گلوبل ساؤتھ‘‘ کی اصطلاح دراصل ان ممالک کے لیے استعمال ہوتی ہے مکمل تحریر

سیلف پروموشن پر ایک نظر

انسانی معاشرے میں ہر فرد اپنی شناخت، کردار، اور کارکردگی کو دوسروں کے سامنے اجاگر کرنے کا خواہاں ہوتا ہے۔ اس خواہش کا اظہار بعض اوقات خودنمائی یا خود ستائی یا انگریزی میں کہیں تو self promotion کی صورت میں ہوتا ہے۔ سیلف پروموشن اس رویے مکمل تحریر

آبنائے ہرمز اور باب المندب کی جغرافیائی اہمیت

دنیا کے نقشے پر کچھ آبی راستے ایسے ہیں جو عالمی تجارت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، اور ان کے گرد ابھرنے والی سیاسی کشیدگیاں بین الاقوامی طاقتوں کو مسلسل متحرک رکھتی ہیں۔ ایسے ہی دو کلیدی مقامات، آبنائے ہرمز اور باب مکمل تحریر
Page 1 of 4 اگلا صفحہ