December 2025
آبی ذخائر کو آلودگی سے بچانے کا ایک طریقہ
آسٹریلیا کے ایک شہر نے پانیوں کو آلودگی سے بچانے کے لیے نکاسئ آب پر جال لگا دیے ہیں۔ یہ سادہ اور کم لاگت حل شہر کے پانیوں کو صاف رکھنے میں مدد دے رہا ہے۔
Read more
قائد اعظم کی یکم جولائی ۱۹۴۸ء کی تقریر
جناب گورنر، ڈائریکٹرز اسٹیٹ بینک، خواتین و حضرات! اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح مالیاتی شعبے میں ہماری ریاست کی خود مختاری کی علامت ہے، اور مجھے آج یہاں افتتاحی تقریب منعقد کرنے کے لیے موجود ہونے پر بہت خوشی ہے۔ Read more
’’پاکستان اور عالمِ اسلام‘‘
مشتاق احمد خان صاحب کئی خوبیوں کے مالک ہیں۔ ان کی ہمت، جرأت، انسانی ہمدردی، جوش و ولولے اور انتظامی صلاحیتوں کی تو ایک دنیا قائل ہے، لیکن مختلف الخیال لوگوں کو ساتھ لے کر چلنے اور نظریاتی یا سیاسی اختلاف رکھنے کے باوجود Read more
پاک افغان تصادم ترکیہ کی نظر سے
یہ تحریر ایک انٹرویو کا خلاصہ ہے جو ’’افغان آئی پوڈکاسٹ‘‘ کے میزبان سنگر پیکار نے ترکی کی ’’میپا نیوز‘‘ کے چیف ایڈیٹر محمد انس سے حال ہی میں کیا ہے۔ اس گفتگو میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والے حالیہ تصادم کے تناظر میں دونوں ممالک کے ساتھ ترک عوام کے تعلقات اور ترک حکومت کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے محمد انس نے اپنا تجزیہ پیش کیا۔ موضوع کا مرکزی نکتہ وہ ثالثی کردار تھا جو قطر Read more
امریکہ نے عالمی قیادت کا مقام کھو دیا ہے
گفتگو کا تعارف
یہ خلاصہ "سنٹر سٹیج" نامی پروگرام کی ایک اشاعت پر مبنی ہے جو "الجزیرہ انگلش" یوٹیوب چینل پر نشر ہوا ہے۔ اس گفتگو میں میزبان سیرل وانیے نے مہمان رائے کاساگراندا سے موجودہ عالمی سیاست، امریکہ کے بڑھتے ہوئے "سخت قوت" کے رویے، ڈونلڈ ٹرمپ کے عالمی نظام سے انخلا کی پالیسیوں، اور امریکی "نرم قوت" کے زوال جیسے اہم موضوعات پر سوالات کیے۔ مہمان نے ان سوالات کے جواب میں موجودہ دور کو 1930ء کی دہائی کے Read more
امام بوصیری کی نظم ’’الہمزیۃ‘‘ کا انگلش ترجمہ
تعارف
بلاگنگ تھیالوجی کے میزبان پال ولیمز نے امریکہ سے تعلق رکھنے والے مسلمان عالم شیخ یوسف حمزہ کو خوش آمدید کہتے ہوئے ان کا تعارف کرایا کہ وہ زیتونة کالج کے بانیوں میں سے ہیں اور اسلامی علوم کے ایک جید عالم ہیں جنہوں نے مختلف عرب ممالک میں تعلیم حاصل کی اور پھر اپنے علمی سفر کے دوران متعدد متون کے ترجمہ و تالیف کا کام کیا۔ پھر پال ولیمز نے Read more
Prev Page 2 of 2
