December 2025
تعلیمی نظام میں مصنوعی ذہانت کا کردار
امریکہ بھر میں اس سال فارغ ہونے والے طلبہ وہ پہلی نسل ہیں جنہوں نے اپنے کالج کا تمام دورانیہ مصنوعی ذہانت کے دور میں گزارا ہے۔ مصنوعی ذہانت نے تعلیمی اداروں کو اس ٹیکنالوجی کی قبولیت کے حوالے سے خاصا مخمصے میں ڈال دیا ہے مکمل تحریر
اسلامی قانون میں خواتین کے حقوق
یہ تحریر ’’لیگوڈیسک‘‘ پر شائع ہونے والے ایک مضمون کے تناظر میں ہے، جس میں سماجی اور قانونی زاویۂ نظر سے اسلام میں خواتین کے حقوق کا تصور پیش کیا گیا ہے جو بعض حوالوں سے محلِ نظر ہے۔
مکمل تحریر
حصولِ معلومات کا ایک انداز
ایلیسیٹیشن تکنیک میں براہِ راست سوالات کرنے کی بجائے تبصرے یا تاثر پر مشتمل جملے استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس کا بنیادی فائدہ یہ ہوتا ہے کہ سامنے والا شخص خود کو تفتیش یا پوچھ گچھ کی زد میں محسوس نہیں کرتا مکمل تحریر
بوریت کیوں ضروری ہے؟
ڈاکٹر آرتھر بروکس کے مطابق آپ کا بور ہونا آپ کی زندگی کے لیے نہایت ضروری ہے۔ اگر آپ کبھی بور نہیں ہوتے تو آپ کی زندگی سے مقصدیت ختم ہو جائے گی اور آپ ڈپریشن کا شکار ہو سکتے ہیں۔ مکمل تحریر
خدا کو پہچاننے کا میرا سفر
پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال نے مفتی شمائل ندوی اور جاوید اختر کے حالیہ مباحثہ کے تناظر میں خدا کے وجود اور مذہب و سائنس کے تعلق پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے مکمل تحریر
مباحثہ ’’کیا خدا کا وجود ہے؟‘‘ کا تجزیہ
مفتی یاسر ندیم الواجدی گفتگو کا آغاز اس احساس سے کرتے ہیں کہ یہ بحث ایک غیر معمولی اور تاریخی واقعہ تھی جس نے بہت کم وقت میں لاکھوں لوگوں کی توجہ حاصل کی۔ مکمل تحریر
’’خدا ہے یا نہیں‘‘ کی بحث
خدا کے وجود کا سوال انسانی فکر کے قدیم ترین اور گہرے ترین سوالات میں سے ایک ہے۔ اس سوال پر غور کرتے ہوئے مختلف تہذیبوں، فلسفیانہ روایتوں، اور مذہبی مکاتب نے مخصوص اصطلاحات وضع کیں تاکہ اس موضوع کے مختلف پہلوؤں کو واضح طور پر سمجھا جا سکے۔ مکمل تحریر
مذاہب میں اسلام کی برتری
اسلام کی اصل قوت اور خوبصورتی اس کی اِس غیر معمولی صلاحیت میں ہے کہ وہ انسانی تاریخ کی دو بڑی فکری روایتوں کو ایک وحدت میں سمو دیتا ہے۔ مکمل تحریر
Page 1 of 2 اگلا صفحہ